بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

مرے ہوئے بچے کی سانسیں بحال کرتی ہتھنی کی ویڈیو وائرل

datetime 17  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی )بھارت سے ایک ہتھنی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جو اپنے مرے ہوئے بچے کی سانسیں بحال کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹوئٹر پر شیئر کردہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہتھنی اپنے مردہ بچے کو دریا کے پانی میں رکھ کر اسے زندہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

یہ واقعہ آسام کے علاقے گوریسوار میں پیش آیا، ویڈیو شیئر کرنے والے فاریسٹ افسر پراوین کسوان نے کہا کہ ہاتھی اپنے مردہ ساتھیوں کو چھوڑتے نہیں بلکہ ان کی لاش اٹھا کر ٹھکانے لگاتے ہیں۔ویڈیو ایک پل سے بنائی گئی ہے، ہتھنی یہ جانتے ہوئے بھی کہ بچہ ابدی نیند سوچکا ہے اسے جگانے کی کوشش کر رہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…