بجلی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے سے صارفین پر 58 ارب روپیکا اضافی بوجھ پڑھنے کی پیش گوئی کر دی گئی
اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے سے صارفین پر 58 ارب روپیکا اضافی بوجھ پڑے گا۔ اپنے بیان میںانہوںنے کہاکہ گزشتہ ہفتے وزیراعظم نے عوامی مارچ کے دبائو میں پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نا کرنے کا… Continue 23reading بجلی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے سے صارفین پر 58 ارب روپیکا اضافی بوجھ پڑھنے کی پیش گوئی کر دی گئی