ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لئے عدالت میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 11  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے بلوچستان ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے، آئینی درخواست سابق صدر سپریم کورٹ بار

امان اللّٰہ کنرانی نے دائر کی ہے۔سابق صدر سپریم کورٹ بار امان اللّٰہ کنرانی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بطور پاکستانی شہری وزیراعظم کے خلاف آئینی درخواست جمع کروادی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اپنے عہدے، آئین اور اخلاقیات کی خلاف ورزی کی ہے، آرٹیکل 9 میں قانون کے مد نظر ہر شہری کا تحفظ لازمی ہے۔سابق صدر سپریم کورٹ بار نے کہا کہ وزیر اعظم نے صاف الفاظ میں زرداری صاحب کو مارنے کی دھمکی دی، وزیراعظم عمران خان پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے۔وزیرِ اعظم نے کہا کہ بڑی دیر سے آصف زرداری میری بندوق کی نشانے پر ہے۔انہوں نے کہاکہ آصف زرداری نے بیس بیس کروڑ روپے ہمارے ارکان کو خریدنے کے لیے رکھے ہوئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…