پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

کراچی میں بڑے ڈاکٹر کی سپاری لینے والے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار

datetime 8  اپریل‬‮  2023

کراچی میں بڑے ڈاکٹر کی سپاری لینے والے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی(این این آئی) شہر قائد میں بڑے ڈاکٹر کی سپاری لینے والے دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا گیا، ایس پی گلشن ظفرچھانگلہ نے بتایا کہ ملزمان نے پیر کو ڈاکٹرکی ٹارگٹ کلنگ کرنا تھی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈسٹرکٹ ایسٹ گلستان جوہر پولیس نے وفاقی حساس ادارے کے ہمراہ کامران چورنگی پر بڑی کارروائی… Continue 23reading کراچی میں بڑے ڈاکٹر کی سپاری لینے والے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار

شہباز شریف مستعفی ہوں’فواد چوہدری کا مطالبہ

datetime 8  اپریل‬‮  2023

شہباز شریف مستعفی ہوں’فواد چوہدری کا مطالبہ

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے وزیر اعظم شہباز شریف سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومتی موقف کے مطابق معیشت اور سیکیورٹی حالات اتنے خراب ہیں کہ انتخابات تک ممکن نہیں۔ایسے موقف کے بعد وزیر اعظم کو ناکامی… Continue 23reading شہباز شریف مستعفی ہوں’فواد چوہدری کا مطالبہ

اسرائیلی حملوں کے شکار فلسطینی عوام کیلئے خصوصی پیغام

datetime 8  اپریل‬‮  2023

اسرائیلی حملوں کے شکار فلسطینی عوام کیلئے خصوصی پیغام

اسرائیلی حملوں کے شکار فلسطینی عوام کیلئے خصوصی پیغام لاہور ( این این آئی) اسرائیلی افواج کی جانب سے فلسطینی عوام پر تشدد کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اظہارِ ہمدردی کا پیغام جاری کردیا۔شاہین شاہ آفریدی نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بہت ہی معنی خیز اور… Continue 23reading اسرائیلی حملوں کے شکار فلسطینی عوام کیلئے خصوصی پیغام

عرب امارات میں ان دنوں شہزادی شیخہ مہرہ اور شیخ مانع کی شادی کے چرچے

datetime 8  اپریل‬‮  2023

عرب امارات میں ان دنوں شہزادی شیخہ مہرہ اور شیخ مانع کی شادی کے چرچے

ابوظہبی(این این آئی )متحدہ عرب امارات میں ان دنوں شہزادی شیخہ مہرہ اور شیخ مانع کی شادی کے چرچے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شیخہ مھرہ متحدہ عرب امارات کی وزیراعظم و نائب صدر کی بیٹی ہیں جن کی حال ہی میں شیخ مانع کے ساتھ شادی ہوئی ہے۔شیخہ مھرہ اور شیخ مانع نے اپنی شادی… Continue 23reading عرب امارات میں ان دنوں شہزادی شیخہ مہرہ اور شیخ مانع کی شادی کے چرچے

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو اپنی تقریر کے دوران مایوسی کا سامنا

datetime 8  اپریل‬‮  2023

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو اپنی تقریر کے دوران مایوسی کا سامنا

ماسکو (این این آئی)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو تقریر کے دوران اور ختم کرنے کے بعد مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ولادیمیر پیوٹن گرینڈ کریملن پیلس میں 17 نئے غیرملکی سفیروں کے سفارتی اسناد پیش کرنے کے موقع پر تقریر کر رہے تھے۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی… Continue 23reading روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو اپنی تقریر کے دوران مایوسی کا سامنا

اب بورڈ نے بغیر کسی ٹھوس وجہ کے ٹیم سے نکالا تو ایکشن لوں گا’ عماد وسیم کا دبنگ اعلان

datetime 8  اپریل‬‮  2023

اب بورڈ نے بغیر کسی ٹھوس وجہ کے ٹیم سے نکالا تو ایکشن لوں گا’ عماد وسیم کا دبنگ اعلان

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اور تجربہ کار آل رائونڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ اگر اب انہیں بغیر کسی ٹھوس وجہ کے قومی ٹیم سے نکالا گیا تو وہ اس کے خلاف قدم اٹھائیں گے۔ایک انٹرویو کے دوران میزبان نے سوال کیا کہ یہ جو سال سوا… Continue 23reading اب بورڈ نے بغیر کسی ٹھوس وجہ کے ٹیم سے نکالا تو ایکشن لوں گا’ عماد وسیم کا دبنگ اعلان

وزیراعظم ہاؤس میں مشکوک شخص گھس آیا، سکیورٹی اہلکاروں نے حراست میں لے لیا

datetime 8  اپریل‬‮  2023

وزیراعظم ہاؤس میں مشکوک شخص گھس آیا، سکیورٹی اہلکاروں نے حراست میں لے لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم ہاؤس میں داخل ہونے والے مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔نجی ٹی جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے مشکوک شخص 3 روز قبل مختلف راستوں سے ہوتا ہوا وزیراعظم ہاؤس میں داخل ہوا جسے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حراست میں لیا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ سی… Continue 23reading وزیراعظم ہاؤس میں مشکوک شخص گھس آیا، سکیورٹی اہلکاروں نے حراست میں لے لیا

خاتون ڈی جے کا آکسفورڈ یونیورسٹی کے افریقی طلبہ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ کا تحفہ

datetime 8  اپریل‬‮  2023

خاتون ڈی جے کا آکسفورڈ یونیورسٹی کے افریقی طلبہ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ کا تحفہ

ابوجہ(این این آئی)نائیجیریا کی میوزک پروڈیوسر فلورینس اوٹیڈولا نے برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں زیر تعلیم افریقی طلبہ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ کی رقم بطور تحفہ دے دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلورینس کو ڈی جے کپی کے نام سے جانا جاتا ہے، انہوں نے حال ہی میں آکسفورڈ یونیورسٹی سے افریقی اسٹڈیز میں… Continue 23reading خاتون ڈی جے کا آکسفورڈ یونیورسٹی کے افریقی طلبہ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ کا تحفہ

ٹی ٹونٹی میں سب سے زیادہ صفر پر آئوٹ ہونے والے پاکستانی کھلاڑی

datetime 8  اپریل‬‮  2023

ٹی ٹونٹی میں سب سے زیادہ صفر پر آئوٹ ہونے والے پاکستانی کھلاڑی

لاہور ( این این آئی) پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے ٹی ٹونٹی میں سب سے زیادہ صفر پر آئوٹ ہونے والے کھلاڑیوں میں عمر اکمل کا نام سرفہرست ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل سال 2009ء میں ڈیبیو کیا اور 79اننگز میں سب سے زیادہ 10بار صفر پر آئوٹ ہونے کا… Continue 23reading ٹی ٹونٹی میں سب سے زیادہ صفر پر آئوٹ ہونے والے پاکستانی کھلاڑی

1 373 374 375 376 377 378 379 380 381 382 383 7,329