اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ٹی ٹونٹی میں سب سے زیادہ صفر پر آئوٹ ہونے والے پاکستانی کھلاڑی

datetime 8  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے ٹی ٹونٹی میں سب سے زیادہ صفر پر آئوٹ ہونے والے کھلاڑیوں میں عمر اکمل کا نام سرفہرست ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل سال 2009ء میں ڈیبیو کیا اور 79اننگز میں سب سے زیادہ 10بار صفر پر آئوٹ ہونے کا منفی اعزاز اپنے نام کیا، اس فہرست میں شاہد آفریدی کا دوسرا نمبر ہے تاہم وہ 90اننگز میں 8مرتبہ ڈک پر وکٹ گنوا بیٹھے۔اسی طرح دیگر کھلاڑیوں میں عمر اکمل کے بڑے بھائی اور سابق وکٹ کیپر بلیباز کامران اکمل کا تیسرا نمبر ہے جنہوں نے 53اننگز میں 7بار جبکہ چوتھے نمبر پر پروفیسر محمد حفیظ ہیں جو اس اعزاز میں کامران اکمل کے ہم پلہ ہیں۔فہرست میں پانچواں نمبر فاسٹ بولر عمر گل کا ہے وہ 27 اننگز میں 6 مرتبہ صفر پر آئوٹ ہوچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…