ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم ہاؤس میں مشکوک شخص گھس آیا، سکیورٹی اہلکاروں نے حراست میں لے لیا

datetime 8  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم ہاؤس میں داخل ہونے والے مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔نجی ٹی جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے مشکوک شخص 3 روز قبل مختلف راستوں سے ہوتا ہوا وزیراعظم ہاؤس میں داخل ہوا جسے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حراست میں لیا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ سی ٹی ڈی نے مشکوک شخص کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا اور یہ شخص خود کو افغانستان کا رہائشی بتاتا ہے۔ذرائع کےمطابق سی ٹی ڈی، پولیس اور دیگر سکیورٹی اداروں کی ملزم سے تحقیقات جاری ہیں جب کہ مشکوک شخص کیسے وزیراعظم ہاؤس میں داخل ہوا، اس حوالے سے سیکورٹی ادارےکھوج لگانےمیں مصروف ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…