ابوظہبی(این این آئی )متحدہ عرب امارات میں ان دنوں شہزادی شیخہ مہرہ اور شیخ مانع کی شادی کے چرچے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شیخہ مھرہ متحدہ عرب امارات کی وزیراعظم و نائب صدر کی بیٹی ہیں جن کی حال ہی میں شیخ مانع کے ساتھ شادی ہوئی ہے۔شیخہ مھرہ اور شیخ مانع نے اپنی شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک نظم شیئر کی جو کہ دولہا کے والد نے لکھی ۔رپورٹس کے مطابق شیخہ مھرہ 1994 میں پیدا ہوئیں اور انہوں نے برطانیہ کی یونیورسٹی سے بین الاقوامی تعلقات میں گریجویشن مکمل کی ہے۔
عرب امارات میں ان دنوں شہزادی شیخہ مہرہ اور شیخ مانع کی شادی کے چرچے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































