منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

سینے میں بہت سے راز اور بہت سی کہانیاں ہیں، عثمان بزدار

datetime 29  مارچ‬‮  2022

سینے میں بہت سے راز اور بہت سی کہانیاں ہیں، عثمان بزدار

لاہور(این این آئی) مستعفی ہونے والے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ سینے میں بہت سے راز اور بہت سی کہانیاں ہیں، اگر کتاب لکھوں تو ریکارڈ فروخت ہو،خواہشات اور خواب تو بہت تھے،سب پورے نہیں ہوسکتے، اگر امریکی صدر بھی بنا دیا جائے تو انسان خوش نہیں ہوتا، گزرے دن اس… Continue 23reading سینے میں بہت سے راز اور بہت سی کہانیاں ہیں، عثمان بزدار

عمران خان اور پرویز الہٰی کی مشکلات میں اضافہ ترین اور علیم گروپس کے بعد ایک اور گروپ ایکٹو ہو گیا

datetime 29  مارچ‬‮  2022

عمران خان اور پرویز الہٰی کی مشکلات میں اضافہ ترین اور علیم گروپس کے بعد ایک اور گروپ ایکٹو ہو گیا

لاہور (آن لائن) عمران خان اور پرویز الہٰی کی مشکلات میں اضافہ ۔۔ترین اور علیم گروپس کے بعد ایک اور گروپ ایکٹو ہو گیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے نالاں پنجاب اسمبلی میں چھینہ گروپ کے ارکان نے صوبے میں بلدتی سیاسی صورتحال کا جائزہ لینے اور پنجاب اسمبلی میں حکمت عملی طے… Continue 23reading عمران خان اور پرویز الہٰی کی مشکلات میں اضافہ ترین اور علیم گروپس کے بعد ایک اور گروپ ایکٹو ہو گیا

اب پرویز الہٰی وزیراعلی نہیں بن سکیں گے مولانا عبد الغفور حیدری کا بڑا دعویٰ

datetime 29  مارچ‬‮  2022

اب پرویز الہٰی وزیراعلی نہیں بن سکیں گے مولانا عبد الغفور حیدری کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی (ف )کے رہنما مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا ہے کہ ہم نے بڑی کوشش کی کہ پرویز الہٰی وزیراعلی بنیں اور ہمارے اتحاد میں شامل ہوں لیکن ان کے قسمت میں نہیں تھا ۔ انکا کہنا تھا کہ جن حالات… Continue 23reading اب پرویز الہٰی وزیراعلی نہیں بن سکیں گے مولانا عبد الغفور حیدری کا بڑا دعویٰ

خان صاحب، سرپرائز تو قوم کو دینا تھا، مجھے کیوں دے دیا، عثمان بزدار کے استعفے کے بعد انٹرنیٹ پر میمز کا طوفان آ گیا

datetime 29  مارچ‬‮  2022

خان صاحب، سرپرائز تو قوم کو دینا تھا، مجھے کیوں دے دیا، عثمان بزدار کے استعفے کے بعد انٹرنیٹ پر میمز کا طوفان آ گیا

لاہور (این این آئی)وزیراعظم کی ٹیم کے اہم کھلاڑی عثمان بزدار نے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تو انٹرنیٹ پر میمز کی بھرمار ہوگئی۔عثمان بزدار کی سادگی سے بھرپور منفرد انداز پر پاکستانیوں کے چٹ پٹے تبصروں اور چٹکلوں کا بھی انبار لگ گیا۔ سوشل میڈیا پر کسی نے انہیں دلوں… Continue 23reading خان صاحب، سرپرائز تو قوم کو دینا تھا، مجھے کیوں دے دیا، عثمان بزدار کے استعفے کے بعد انٹرنیٹ پر میمز کا طوفان آ گیا

پرویز الٰہی نے اتحادی بننے پر مٹھائی بھی کھائی تھی، مجھے یہ فیصلہ قبول نہیں ہے، آصف زرداری کا چوہدری شجاعت سے رابطہ

datetime 29  مارچ‬‮  2022

پرویز الٰہی نے اتحادی بننے پر مٹھائی بھی کھائی تھی، مجھے یہ فیصلہ قبول نہیں ہے، آصف زرداری کا چوہدری شجاعت سے رابطہ

اسلام آباد(این این آئی)سابق صدر آصف زرداری اور (ق) لیگ کے صدر چوہدری شجاعت کا رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کی وزارت اعلیٰ کے لیے نامزدگی کے بعد آصف زرداری نے شدید خدشات کا اظہار کیا ہے اور رات گئے ایک قریبی شخص کو چوہدری برادران کے گھر بھیجا۔ذرائع کے مطابق آصف… Continue 23reading پرویز الٰہی نے اتحادی بننے پر مٹھائی بھی کھائی تھی، مجھے یہ فیصلہ قبول نہیں ہے، آصف زرداری کا چوہدری شجاعت سے رابطہ

حکومت نے دھمکی آمیز مراسلے میں نواز شریف کو ملوث قرار دے دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2022

حکومت نے دھمکی آمیز مراسلے میں نواز شریف کو ملوث قرار دے دیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، انہیں جو دھمکی آمیز خط بھیجا گیا ہے اس کے مرکزی کردار نواز شریف ہیں، یہ خط چیف جسٹس کو دکھانے کے لیے تیار ہیں۔ مراسلے کے مطابق عمران خان وزیراعظم برقرار رہے تو خطرناک نتائج… Continue 23reading حکومت نے دھمکی آمیز مراسلے میں نواز شریف کو ملوث قرار دے دیا

(ن) لیگ علیم خان جیسے کسی پی ٹی آئی کے امیدوار کو وزار ت اعلیٰ د ے کر کایا پلٹ سکتی ہے اور ۔۔سلیم صافی بھی میدان میں آ گئے

datetime 29  مارچ‬‮  2022

(ن) لیگ علیم خان جیسے کسی پی ٹی آئی کے امیدوار کو وزار ت اعلیٰ د ے کر کایا پلٹ سکتی ہے اور ۔۔سلیم صافی بھی میدان میں آ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چودھری پرویز الہٰی کو وزیراعلی پنجاب نامزد کیا گیا ہے جبکہ عثمان بزدار نے اپنے استعفیٰ دے دیا ہے ، ملکی سیاسی صورتحال کے حوالے سے سلیم صافی کا بھی ردعمل سامنے آگیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر صحافی سلیم… Continue 23reading (ن) لیگ علیم خان جیسے کسی پی ٹی آئی کے امیدوار کو وزار ت اعلیٰ د ے کر کایا پلٹ سکتی ہے اور ۔۔سلیم صافی بھی میدان میں آ گئے

ہمیں ایک ووٹ شاہ محمود قریشی کے گھر سے ملے گا اور فواد چوہدری کے بھائی نے بھی یقین دہانی کروائی ہے ‘‘ مسلم لیگ ن کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 29  مارچ‬‮  2022

ہمیں ایک ووٹ شاہ محمود قریشی کے گھر سے ملے گا اور فواد چوہدری کے بھائی نے بھی یقین دہانی کروائی ہے ‘‘ مسلم لیگ ن کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ق )کے تین ووٹ ہمارے ساتھ ہیں،حکومت اب ہاری ہوئی گیم کھیل رہی ہے،اگر شیخ رشید کے مشوروں پر عمل ہو جاتا تو ہمارے لیے مشکلات پیدا ہوتیں، متحدہ اپوزیشن نے نمبرز پورے کر لئے ہیں ،شاہ محمود قریشی… Continue 23reading ہمیں ایک ووٹ شاہ محمود قریشی کے گھر سے ملے گا اور فواد چوہدری کے بھائی نے بھی یقین دہانی کروائی ہے ‘‘ مسلم لیگ ن کا تہلکہ خیز دعویٰ

ق لیگ اورباپ پارٹی کے بعد ایم کیو ایم بھی تقسیم ہو گئی

datetime 29  مارچ‬‮  2022

ق لیگ اورباپ پارٹی کے بعد ایم کیو ایم بھی تقسیم ہو گئی

کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے مسلسل رابطوں اور اجلاس کے بعد فیصلہ کرنے کے بجائے خود تقسیم ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیوایم ممبران کی اکثریت اپوزیشن کا ساتھ دینے کی رائے دے رہی ہے ، ایم کیو ایم کی اعلی قیادت کا جھکاؤحکومت کی جانب ہے۔ایم کیو… Continue 23reading ق لیگ اورباپ پارٹی کے بعد ایم کیو ایم بھی تقسیم ہو گئی