اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

خان صاحب، سرپرائز تو قوم کو دینا تھا، مجھے کیوں دے دیا، عثمان بزدار کے استعفے کے بعد انٹرنیٹ پر میمز کا طوفان آ گیا

datetime 29  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)وزیراعظم کی ٹیم کے اہم کھلاڑی عثمان بزدار نے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تو انٹرنیٹ پر میمز کی بھرمار ہوگئی۔عثمان بزدار کی سادگی سے بھرپور منفرد انداز پر پاکستانیوں کے چٹ پٹے تبصروں اور چٹکلوں کا بھی انبار لگ گیا۔

سوشل میڈیا پر کسی نے انہیں دلوں کا وزیراعلیٰ کہا توکسی نے قومی ہیرو قرار دیا، کوئی عثمان بزدار کو کنگ کہتا رہا تو کسی نے Buzzi دی مین کہہ کر چھیڑ چھاڑ کی۔کچھ صارفین نے عثمان بزدار کو یہ بھی کہا کہ آپ لیجنڈ ہیں، وسیم اکرم پلس آپ ہمیں بہت یاد آئیں گے!ایک صارف نے وسیم اکرم کی تصویر ایڈٹ کرکے عثمان بزدار کا چہرہ لگایا اور لکھا کہ موجودہ حکومت میں صرف یہ واحد شخص ہے جس سے کوئی نفرت نہیں کرتا۔فاطمہ خلیل نامی صارف نے آسکر ایوارڈز کی 94 تقریب میں ہالی وڈ اداکار ول اسمتھ اور کامیڈین کرس راک کی تصویر شیئر کی جس میں اسمتھ کرس کو تھپڑ مار رہے ہیں۔صارف نے لکھا کہ سرپرائز یوں عثمان بزدار کو لگا۔ ایک صارف نے لکھا کہ خان صاحب، سرپرائز تو قوم کو دینا تھا، مجھے کیوں دے دیا۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…