ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

عدم اعتماد کا نتیجہ خلاف آیا تو میں نہیں مانوں گا، وزیراعظم عمران خان کی غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو

datetime 3  اپریل‬‮  2022

عدم اعتماد کا نتیجہ خلاف آیا تو میں نہیں مانوں گا، وزیراعظم عمران خان کی غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)عدم اعتماد کا نتیجہ خلاف آیا تو میں نہیں مانوں گا، یہ بات وزیراعظم پاکستان نے روئٹرز کے نمائندے جبران پیش امام سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ جبران پیش امام کے مطابق جب انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے سوال پوچھا کہ کیا وہ تحریک عدم اعتماد کے نتائج کو… Continue 23reading عدم اعتماد کا نتیجہ خلاف آیا تو میں نہیں مانوں گا، وزیراعظم عمران خان کی غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو

میں بلیک میل ہوا، مجھے 2018ء میں کمپرومائزڈ حکومت نہیں بنانا چاہیے تھی، کڑے وقت میں وزیراعظم کو اپنی غلطیاں یاد آنے لگیں

datetime 3  اپریل‬‮  2022

میں بلیک میل ہوا، مجھے 2018ء میں کمپرومائزڈ حکومت نہیں بنانا چاہیے تھی، کڑے وقت میں وزیراعظم کو اپنی غلطیاں یاد آنے لگیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ایک اعترافی بیان جو کہ انہوں نے معروف صحافیوں رؤف کلاسرا اور عامر متین کے سامنے ملاقات کے دوران دیا، ان کا کہنا تھا کہ مجھے بلیک میل نہیں ہونا چاہیے تھا، مجھے 2018ء میں کمپرومائزڈ حکومت نہیں بنانا چاہیے تھی، نئے الیکشن کرانے چاہئے… Continue 23reading میں بلیک میل ہوا، مجھے 2018ء میں کمپرومائزڈ حکومت نہیں بنانا چاہیے تھی، کڑے وقت میں وزیراعظم کو اپنی غلطیاں یاد آنے لگیں

سلیم صافی کی جان کوخطرہ ہے، حامد میر کادعویٰ

datetime 2  اپریل‬‮  2022

سلیم صافی کی جان کوخطرہ ہے، حامد میر کادعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی کے پروگرام میں سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار حامد میر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینئر صحافی سلیم صافی جو اس وقت پروگرام میں موجود ہیں ان کی جان کو بھی خطرہ ہے اور اس کے میرے پاس ثبوت موجود ہیں ۔انہوں نے انکشاف کیا… Continue 23reading سلیم صافی کی جان کوخطرہ ہے، حامد میر کادعویٰ

نواز شریف پر لندن میں حملہ

datetime 2  اپریل‬‮  2022

نواز شریف پر لندن میں حملہ

لندن(آن لائن) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف پر لندن میں حملہ، نواجون نے سربراہ مسلم لیگ ن کو موبائل فون مارا جو سیکیورٹی گارڈ کولگا۔شہباز شریف اور مریم نواز کی حملے کی مذمت۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف پر حملہ اس وقت ہوا جب وہ دفتر سے باہر آرہے تھے، اسی دوران… Continue 23reading نواز شریف پر لندن میں حملہ

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف پر لندن میں حملہ

datetime 2  اپریل‬‮  2022

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف پر لندن میں حملہ

لندن(آن لائن) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف پر لندن میں حملہ، نواجون نے سربراہ مسلم لیگ ن کو موبائل فون مارا جو سیکیورٹی گارڈ کولگا۔شہباز شریف اور مریم نواز کی حملے کی مذمت۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف پرگذشتہ روز حملہ اس وقت ہوا جب وہ دفتر سے باہر آرہے تھے، اسی… Continue 23reading سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف پر لندن میں حملہ

جہانگیر ترین گروپ کے بعد علیم خان گروپ نے بھی حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کر دیا

datetime 2  اپریل‬‮  2022

جہانگیر ترین گروپ کے بعد علیم خان گروپ نے بھی حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی) علیم خان گروپ نے بھی وزیر اعلیٰ کیلئے متحدہ اپوزیشن کے امیدوار حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کر دیا۔حمزہ شہباز نے اپنے وفد کے ہمراہ تحریک انصاف کے ناراض رکن اسمبلی علیم خان اور ان کے ساتھی اراکین اسمبلی سے ملاقات کی۔حمزہ شہباز نے علیم خان سے وزیر اعلیٰ کے انتخاب… Continue 23reading جہانگیر ترین گروپ کے بعد علیم خان گروپ نے بھی حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کر دیا

ترپ کا پتہ اپوزیشن کے قدموں تلے زمین ہلا دے گا خان کہیں نہیں جارہا، کامران خان کا دعویٰ

datetime 2  اپریل‬‮  2022

ترپ کا پتہ اپوزیشن کے قدموں تلے زمین ہلا دے گا خان کہیں نہیں جارہا، کامران خان کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار و اینکر پرسن کامران خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس ایسا ترپ کا پتہ ہے جو اپوزیشن کے پیروں تلے سے زمین ہلا دے گا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر اینکر پرسن کامران خان نے کہا ہے کہ گزشتہ 10 روز… Continue 23reading ترپ کا پتہ اپوزیشن کے قدموں تلے زمین ہلا دے گا خان کہیں نہیں جارہا، کامران خان کا دعویٰ

تحریک انصاف کے چند کارکنوں کی پاک فوج کے خلاف شرمناک نعرے بازی

datetime 2  اپریل‬‮  2022

تحریک انصاف کے چند کارکنوں کی پاک فوج کے خلاف شرمناک نعرے بازی

لاہور،چنیوٹ(مانیٹرنگ، آن لائن) تحریک انصاف کے کارکنوں کی طرف سے پاک فوج کے خلاف نعرے بازی کی ویڈیو سامنے آ گئی، لاہور میں ایک احتجاجی مظاہرے میں نعرے لگوانے والے نے پاک فوج کو ہی غدار قرار دینا شروع کر دیا، اس نے نعرے لگوائے کہ جو بکنے کو تیار ہے، غدار ہے غدار ہے،… Continue 23reading تحریک انصاف کے چند کارکنوں کی پاک فوج کے خلاف شرمناک نعرے بازی

تحریک عدم اعتما د کی کامیابی پر قومی اسمبلی حکام نے سر جوڑ لیے، آئینی و قانونی ماہرین کی مشاورت میں تیزی

datetime 2  اپریل‬‮  2022

تحریک عدم اعتما د کی کامیابی پر قومی اسمبلی حکام نے سر جوڑ لیے، آئینی و قانونی ماہرین کی مشاورت میں تیزی

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی حکام نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتما د کامیابی کے بعد صورت حال کے معاملے پر سر جوڑ لئے ہیں ۔ ذرائع نے بتایا کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے موجودہ اجلاس جاری رکھا جاے یا صدر نیا… Continue 23reading تحریک عدم اعتما د کی کامیابی پر قومی اسمبلی حکام نے سر جوڑ لیے، آئینی و قانونی ماہرین کی مشاورت میں تیزی