عمران خان نے غیر آئینی کام کیا ڈپٹی اٹارنی جنرل نے استعفیٰ دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی اٹارنی جنرل راجا خالد محمود خان نے تحریک عدم اعتماد کے خلاف کے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ایک انٹرویومیں راجا خالد محمود خان نے کہا کہ اس ملک کے ساتھ بدترین ہوا ہے، ایسا کچھ ہونے کی آمر… Continue 23reading عمران خان نے غیر آئینی کام کیا ڈپٹی اٹارنی جنرل نے استعفیٰ دیدیا