رات مجھے فون آیا، پرویز الٰہی ہار رہا ہے، وزیراعظم کا کہنا ہے اسمبلی توڑ دیں، چوہدری سرور نے سب کچھ کھول کر رکھ دیا
لاہور( این این آئی)برطرف گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے پنجاب حکومت کو چارج شیٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخ میں کبھی یہ نہیں ہوا تھاکہ ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر پیسے دے کر لگ رہے ہوں ،10سیٹوں والی جماعت سے بلیک میل ہو کر بار بار غیر آئینی اقدام کرنے کا کہا جاتا… Continue 23reading رات مجھے فون آیا، پرویز الٰہی ہار رہا ہے، وزیراعظم کا کہنا ہے اسمبلی توڑ دیں، چوہدری سرور نے سب کچھ کھول کر رکھ دیا