ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان مزید کتنے دن تک وزیراعظم رہیں گے؟ پنجاب اور کے پی اسمبلیاں بھی توڑنے کا مشورہ بھی دیدیا گیا

datetime 3  اپریل‬‮  2022

عمران خان مزید کتنے دن تک وزیراعظم رہیں گے؟ پنجاب اور کے پی اسمبلیاں بھی توڑنے کا مشورہ بھی دیدیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختون خوا کی اسمبلیاں بھی پیر کو توڑ دینی چاہئیں۔ایک انٹرویومیں شیخ رشید نے کہا کہ میں تو ایمرجنسی کی خواہش رکھتا تھا میری بات نہیں مانی گئی، یہ زبردست کام ہوا ہے، عمران خان کو اتنے ووٹ… Continue 23reading عمران خان مزید کتنے دن تک وزیراعظم رہیں گے؟ پنجاب اور کے پی اسمبلیاں بھی توڑنے کا مشورہ بھی دیدیا گیا

فواد چوہدری ، علی محمد اور بابر اعوان کو سپریم کورٹ کے عملے نے وی آئی پی گیٹ پر روک لیا

datetime 3  اپریل‬‮  2022

فواد چوہدری ، علی محمد اور بابر اعوان کو سپریم کورٹ کے عملے نے وی آئی پی گیٹ پر روک لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کھل گئی ، چیف جسٹس بھی اپنے ججز سمیت پہنچ گئے ، نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اپوزیشن اور پی ٹی آئی کے ارکان بھی سپریم کورٹ پہنچ رہے ہیں ، اسی دوران فواد چوہدری ، علی محمد اور بابر اعوان بھی سپریم کورٹ پہنچے اور وی آئی پی… Continue 23reading فواد چوہدری ، علی محمد اور بابر اعوان کو سپریم کورٹ کے عملے نے وی آئی پی گیٹ پر روک لیا

چیف جسٹس نے از خود نوٹس لے لیا

datetime 3  اپریل‬‮  2022

چیف جسٹس نے از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے صدر مملکت کی طرف سے قومی اسمبلی کو تحلیل کئے جانے اور تحریک عدم اعتماد پر ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پر لئے گئے از خود نوٹس کیس کی سماعت کے موقع وزیراعظم،صدر مملکت کو احکامات جاری کرنے سے روکتے ہو ئے قرار دیا ہے کہ وزیراعظم، صدر مملکت… Continue 23reading چیف جسٹس نے از خود نوٹس لے لیا

تحریک عدم اعتماد مسترد، وزیر اعظم عمران خان نے ہنستے ہوئے تصویر شیئر کردی

datetime 3  اپریل‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد مسترد، وزیر اعظم عمران خان نے ہنستے ہوئے تصویر شیئر کردی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر اپنی ہنستی مسکراتی ہوئی تصویر شیئر کردی۔قومی اسمبلی کے ہونے والے ہنگامہ خیز اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں کرائی اور اسے آئین کے منافی… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد مسترد، وزیر اعظم عمران خان نے ہنستے ہوئے تصویر شیئر کردی

چیف جسٹس اور ججز سپریم کورٹ پہنچ گئے

datetime 3  اپریل‬‮  2022

چیف جسٹس اور ججز سپریم کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال اپنے ساتھی ججز کے ہمراہ سپریم کورٹ پہنچ گئے ، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق عدالتی عملہ بھی سپریم کورٹ پہنچنا شروع ہوگیا ہے ، چیف جسٹس فائل ہونیوالی درخواستوں کا جائزہ لیں گے۔دوسری جانب ماہر قانون سلمان اکرم راجہ نے کہاہے کہ ڈپٹی… Continue 23reading چیف جسٹس اور ججز سپریم کورٹ پہنچ گئے

سپریم کورٹ کے تالے کھول دئیے گئے

datetime 3  اپریل‬‮  2022

سپریم کورٹ کے تالے کھول دئیے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)چیف جسٹس سپریم کورٹ نے ساتھی ججز کو مشاور ت کیلئے بلالیا، نجی ٹی وی جیونیوزکے مطابق سپریم کورٹ کے تالے بھی کھول دئیے گئے ہیں،پیپلز پارٹی کے وکلا سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں،شہباز کھوسہ نے کہا ہے کہ وہ بلاول بھٹو اور نیئر بخاری کی جانب سے… Continue 23reading سپریم کورٹ کے تالے کھول دئیے گئے

جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آربابر افتخار

datetime 3  اپریل‬‮  2022

جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آربابر افتخار

اسلام آباد (این این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ جو ہوا فوج کے ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے نجی ٹی وی سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جو لوگ فوج کو آج… Continue 23reading جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آربابر افتخار

چیف جسٹس نے تمام ساتھی ججز کو اپنے گھر بلا لیا

datetime 3  اپریل‬‮  2022

چیف جسٹس نے تمام ساتھی ججز کو اپنے گھر بلا لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی جانب سے اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو مسترد کیے جانے کے بعد پیدا ہونے والی آئینی صورت حال پر مشاورت کے لیے چیف جسٹس پاکستان نے ساتھی ججز کو گھر طلب کر لیا ہے۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے صدر مملکت کی طرف سے… Continue 23reading چیف جسٹس نے تمام ساتھی ججز کو اپنے گھر بلا لیا

اپوزیشن جماعتوں نے ایاز صادق کو اسپیکر قومی اسمبلی بنا دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2022

اپوزیشن جماعتوں نے ایاز صادق کو اسپیکر قومی اسمبلی بنا دیا

اسلام آباد(این این آئی) قومی اسمبلی اجلاس ختم ہونے پر متحدہ اپوزیشن کے ایاز صادق کو اسپیکر کی کرسی سنبھالی ، ایوان میں 197 ارکان کی حمایت کے ساتھ تحریک عدم اعتماد منظور کرلی۔قومی اسمبلی کا اجلاس اتوار کی صبح ساڑھے 11 بجے طلب کیا گیا تھا جو تاخیر کے ساتھ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری… Continue 23reading اپوزیشن جماعتوں نے ایاز صادق کو اسپیکر قومی اسمبلی بنا دیا