ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب اسمبلی سے بھی بڑی خبر آگئی

datetime 3  اپریل‬‮  2022

پنجاب اسمبلی سے بھی بڑی خبر آگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس 6اپریل تک ملتوی کردیا گیا، یاد رہے کہ آج وزیر اعلیٰ پنجاب کا چنا ئوہونا تھا، جس کیلئے پرویز الٰہی اور حمزہ شہبازکے درمیان مقابلہ تھا ، تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس جو تاخیر سے… Continue 23reading پنجاب اسمبلی سے بھی بڑی خبر آگئی

عام انتخابات کب ہونگے؟تاریخ سامنے آگئی

datetime 3  اپریل‬‮  2022

عام انتخابات کب ہونگے؟تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ قوم اب نئے انتخابات کی تیاری کرے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اینکرپرسن کامران خان نے کہا ہے کہ انتخابات 2ماہ کے اندر ہونگے ، ممکنہ طور پر… Continue 23reading عام انتخابات کب ہونگے؟تاریخ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان کا تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان

datetime 3  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان کا تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کی صدر کو تجویز دے دی، نئے الیکشن کرانے کا عندیہ دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ میں اپنی قوم کو کہتا ہوں کہ الیکشن کی تیاری کریں۔ آپ نے فیصلہ کرنا ہے اس ملک کا کسی باہر کے ملک نے فیصلہ نہیں کرنا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان

ترپ کا پتہ کام کرگیا،عمران خان وزیر اعظم برقرار

datetime 3  اپریل‬‮  2022

ترپ کا پتہ کام کرگیا،عمران خان وزیر اعظم برقرار

اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد کو آئین کے منافی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ۔قومی اسمبلی کا اجلاس اتوار کو صبح ساڑھے 11 بجے طلب کیا گیا تھا جو کچھ تاخیر کیساتھ ڈپٹی… Continue 23reading ترپ کا پتہ کام کرگیا،عمران خان وزیر اعظم برقرار

وزیراعظم کچھ دیر میں قوم سے خطاب کریں گے

datetime 3  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم کچھ دیر میں قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد آئین سے منافی قرار دیتے ہوئے رد کر دی۔ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا ہے، دوسری جانب شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پاکستان تھوڑی دیر میں قوم خطاب کریں گے۔… Continue 23reading وزیراعظم کچھ دیر میں قوم سے خطاب کریں گے

ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری نے تحریک عدم اعتماد مسترد کر دی

datetime 3  اپریل‬‮  2022

ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری نے تحریک عدم اعتماد مسترد کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری نے تحریک عدم اعتماد مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر نے رولنگ دے دی ہے ، قرارداد آئین کے منافی ہے ، ڈپٹی اسپیکر نے تحریک مسترد کر تے ہوئے اجلاس ملتوی کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وقفہ سوالات پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری… Continue 23reading ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری نے تحریک عدم اعتماد مسترد کر دی

متحدہ اپوزیشن نے حکومت کو بڑا سرپرائزدے دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2022

متحدہ اپوزیشن نے حکومت کو بڑا سرپرائزدے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے مرتضیٰ جاوید عباسی، اپوزیشن رہنما ایاز صادق، خورشید شاہ، نوید قمر، شاہدہ اختر علی نے اسپیکر کے خلاف یہ تحریکِ عدم اعتماد جمع کرائی ہے۔قواعد کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی نہیں کر سکتے۔ جمع کرائی گئی تحریک میں یہ بھی کہا گیا… Continue 23reading متحدہ اپوزیشن نے حکومت کو بڑا سرپرائزدے دیا

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو ہمیں ۔۔۔ شیخ رشیدنے عمران خان کو بڑا مشورہ دیدیا

datetime 3  اپریل‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو ہمیں ۔۔۔ شیخ رشیدنے عمران خان کو بڑا مشورہ دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جاتی ہے تو ہمیں گھر چلے جانا چاہیے۔ایک انٹرویومیں شیخ رشید نے کہاکہ کچھ لوگ ہار کا بھی مزہ لیتے ہیں، میں تو انجوائے کر رہا ہوں کہ 4 سال ہو گئے ورنہ ہم… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو ہمیں ۔۔۔ شیخ رشیدنے عمران خان کو بڑا مشورہ دیدیا

عمران خان کو گرفتار کیا جا سکتا ہے، شیخ رشید

datetime 3  اپریل‬‮  2022

عمران خان کو گرفتار کیا جا سکتا ہے، شیخ رشید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی ) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے بعد عمران خان کو گرفتار کیا جا سکتا ہے، جمہوریت کو شدید خطرات لاحق ہیں۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان… Continue 23reading عمران خان کو گرفتار کیا جا سکتا ہے، شیخ رشید