ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

تحریک عدم اعتماد ووٹنگ ریڈ زون جانے والے راستوں پر کنٹینر لگا دئیے گئے پولیس کے افسران و جوانوں کی چھٹیاں منسوخ

datetime 2  اپریل‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد ووٹنگ ریڈ زون جانے والے راستوں پر کنٹینر لگا دئیے گئے پولیس کے افسران و جوانوں کی چھٹیاں منسوخ

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ آج ہوگی پرامن ووٹنگ کروانے کیلئے وفاقی پولیس نے سکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے گئے اسلام آباد پولیس کے مطابق ریڈ زون جانے والے راستوں پر کنٹیر لگا دیئیے گئے اس کے علاوہ پولیس کے افسران و جوانوں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد ووٹنگ ریڈ زون جانے والے راستوں پر کنٹینر لگا دئیے گئے پولیس کے افسران و جوانوں کی چھٹیاں منسوخ

انتظار کی گھڑیا ں ختم، وزیر اعظم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ کی تیاریاں مکمل

datetime 2  اپریل‬‮  2022

انتظار کی گھڑیا ں ختم، وزیر اعظم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ آج ہو گی ۔ قومی اسمبلی کا اجلاس دن ساڑھے گیارہ بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں سپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہو گا۔ جس میں اپوزیشن کی جانب سے پیش کردہ تحریک عدم اعتماد پر کارروائی ہو گی ۔… Continue 23reading انتظار کی گھڑیا ں ختم، وزیر اعظم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ کی تیاریاں مکمل

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کی خبریں ترجمان قومی اسمبلی کا ردعمل آگیا

datetime 2  اپریل‬‮  2022

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کی خبریں ترجمان قومی اسمبلی کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان قومی اسمبلی نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبریں درست نہیں۔ اپنے بیان میں ترجمان نے کہاکہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں بھرتیاں سیکرٹریٹ کے… Continue 23reading قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کی خبریں ترجمان قومی اسمبلی کا ردعمل آگیا

ندیم افضل چن نے فیصل جاوید کو ٹرول کردیا

datetime 2  اپریل‬‮  2022

ندیم افضل چن نے فیصل جاوید کو ٹرول کردیا

اسلام آباد (این این آئی)تحریکِ انصاف کو خیر باد کہہ کر دوبارہ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے ندیم افضل چن نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید کو نمبر گیم میں ٹرول کردیا۔فیصل جاوید نے ٹوئٹر پر جاری مختصر بیان میں کہا تھا کہ 172 بمقابلہ 22 کروڑ ۔اس ٹوئٹ پر ندیم… Continue 23reading ندیم افضل چن نے فیصل جاوید کو ٹرول کردیا

پرویز الٰہی کوکیسے ماموں بنایا گیا ؟ عظمیٰ بخاری نے سپیکر پنجاب اسمبلی کو بتا دیا

datetime 2  اپریل‬‮  2022

پرویز الٰہی کوکیسے ماموں بنایا گیا ؟ عظمیٰ بخاری نے سپیکر پنجاب اسمبلی کو بتا دیا

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ عثمان بزدار نے اپنا استعفیٰ گورنر کی بجائے وزیر اعظم کو دیا،پرویز الٰہی کو بتانا چاہتے ہیں انہیںماموں بنایا گیا ہے ،پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ کے انتخاب پر حاوی ہونے کیلئے چور دروازے کا استعمال کررہے ہیں،ہم اپنے نمبر… Continue 23reading پرویز الٰہی کوکیسے ماموں بنایا گیا ؟ عظمیٰ بخاری نے سپیکر پنجاب اسمبلی کو بتا دیا

جنونی ہندوئوں کے مطالبے پر مچھلی اور گوشت پر پابندی

datetime 2  اپریل‬‮  2022

جنونی ہندوئوں کے مطالبے پر مچھلی اور گوشت پر پابندی

پونے(این این آئی)بھارتی ریاست مہاراشڑ کے ضلع پونے کے ایک قصبے میں جنونی ہندوں کے مطالبے پر مقامی انتظامیہ نے مچھلی اور گوشت پر پابندی لگا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹر کے پونے ضلع میں سنت توکارام کی جائے پیدائش دیہو میں میونسپل باڈی نے گوشت اور مچھلی کی فروخت پر پابندی لگا دی… Continue 23reading جنونی ہندوئوں کے مطالبے پر مچھلی اور گوشت پر پابندی

کاجل کی اجے دیوگن کو علیحدگی کی دھمکی دینے کی وجہ سامنے آگئی

datetime 2  اپریل‬‮  2022

کاجل کی اجے دیوگن کو علیحدگی کی دھمکی دینے کی وجہ سامنے آگئی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کاجول نے ایک بار اپنے شوہر اجے دیوگن سے علیحدگی اختیار کرنے کی دھمکی دی جس کی اب وجہ بھی سامنے آگئی ہے۔بھارتی فلم انڈسٹری اور اسٹارز پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹار اداکار اجے دیوگن ماضی میں متنازع اداکارہ گنگنا… Continue 23reading کاجل کی اجے دیوگن کو علیحدگی کی دھمکی دینے کی وجہ سامنے آگئی

پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی کا خدشہ، کسی رکن کی موت بھی ہو سکتی ہے، جاوید چودھری کا پریشان کن انکشاف

datetime 2  اپریل‬‮  2022

پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی کا خدشہ، کسی رکن کی موت بھی ہو سکتی ہے، جاوید چودھری کا پریشان کن انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے معروف صحافی جاوید چودھری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل کے قومی اسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی کاخدشہ ہے جس میں کسی رکن کی موت بھی ہوسکتی ہے اس لیے پارلیمنٹ کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی کا خدشہ، کسی رکن کی موت بھی ہو سکتی ہے، جاوید چودھری کا پریشان کن انکشاف

ماہ رمضان کے پہلے عشرہ کے پانچ روزے موسم صحیح ہوگااس کے بعد۔۔۔محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو پیشگی خبردار کردیا

datetime 2  اپریل‬‮  2022

ماہ رمضان کے پہلے عشرہ کے پانچ روزے موسم صحیح ہوگااس کے بعد۔۔۔محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو پیشگی خبردار کردیا

کراچی (آئی این پی)شہر قائد میں سمندری ہوائیں بحال ہوگئیں جس کے بعد گرمی کی شدت میں بھی کمی آگئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج کم سے کم درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات… Continue 23reading ماہ رمضان کے پہلے عشرہ کے پانچ روزے موسم صحیح ہوگااس کے بعد۔۔۔محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو پیشگی خبردار کردیا