ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

نحوست کا سایہ آج قوم کے سر سے ٹل جائے گا ‘ پیپلز پارٹی

datetime 2  اپریل‬‮  2022

نحوست کا سایہ آج قوم کے سر سے ٹل جائے گا ‘ پیپلز پارٹی

لاہور( این این آئی) پیپلز پارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ نحوست کا سایہ آج قوم کے سر سے ٹل جائے گا ،خود کو پاکستان کے لئے ناگزیر سمجھنے والے کو تعزیر کے پھندے میں لائیں گے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران نیازی اور… Continue 23reading نحوست کا سایہ آج قوم کے سر سے ٹل جائے گا ‘ پیپلز پارٹی

امریکا پاکستان سے واضح طور پر فاصلہ اختیار کرچکا سابق امریکی فوجی سربراہ کھل کر بول پڑے

datetime 2  اپریل‬‮  2022

امریکا پاکستان سے واضح طور پر فاصلہ اختیار کرچکا سابق امریکی فوجی سربراہ کھل کر بول پڑے

واشنگٹن(این این آئی )سابق امریکی فوجی سربراہ مائیک میولن نے کہا ہے کہ امریکا واضح طور پر پاکستان سے فاصلہ اختیار کر چکا ہے جبکہ وائٹ ہائوس اور اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پاکستان کی سیاست میں امریکا کے ملوث ہونے کے دعوں کو مسترد کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان اور امریکا کے تعلقات کے حوالے… Continue 23reading امریکا پاکستان سے واضح طور پر فاصلہ اختیار کرچکا سابق امریکی فوجی سربراہ کھل کر بول پڑے

وینا ملک کا عمران خان کو ‘نہ گھبرانے’ کا مشورہ

datetime 2  اپریل‬‮  2022

وینا ملک کا عمران خان کو ‘نہ گھبرانے’ کا مشورہ

کراچی (این این آئی)وینا ملک کا شمار بھی پاکستان شوبز انڈسٹری کے اْن فنکاروں میں ہوتا ہے جو وزیراعظم عمران خان کی بھرپور حمایت کررہے ہیں۔ ایسے میں وینا ملک نے ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔وینا ملک نے اپنے ٹوئٹ میں عمران خان سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا… Continue 23reading وینا ملک کا عمران خان کو ‘نہ گھبرانے’ کا مشورہ

بھارت نے روسی کرنسی میں تجارت کی تو نتائج بھگتنا ہوں گے، امریکہ نے وارننگ دیدی

datetime 2  اپریل‬‮  2022

بھارت نے روسی کرنسی میں تجارت کی تو نتائج بھگتنا ہوں گے، امریکہ نے وارننگ دیدی

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے بھارت کووارننگ دی ہے کہ اگراس نے روس سے روسی کرنسی یا روپے میں تجارت کی تونتائج بھگتنے ہوں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کا دورہ کرنے والے امریکی نائب مشیرقومی سلامتی برائے عالمی اقتصادیات دلیپ سنگھ نے خبردار کیا کہ بھارت کوروس سے روسی کرنسی یا روپے میں تجارت کے… Continue 23reading بھارت نے روسی کرنسی میں تجارت کی تو نتائج بھگتنا ہوں گے، امریکہ نے وارننگ دیدی

رش سے بچنے کے لیے عمرہ زائرین کو مختلف مقامات پر تقسیم کرنے کا فیصلہ

datetime 2  اپریل‬‮  2022

رش سے بچنے کے لیے عمرہ زائرین کو مختلف مقامات پر تقسیم کرنے کا فیصلہ

مکہ مکرمہ(این این آئی)عمرہ سیکیورٹی فورسز کے کمانڈر میجر جنرل محمد البسامی نے کہا ہے کہ زیادہ ہجوم سے بچنے کے لیے عمرہ زائرین کو تقسیم کرنے کے لیے اسٹیشنوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔ مسجد حرام میں زائرین کے لیے داخلی اور خارجی راستوں کی تنظیم نو کی بھی کی گئی ہے۔ میڈیارپورٹس… Continue 23reading رش سے بچنے کے لیے عمرہ زائرین کو مختلف مقامات پر تقسیم کرنے کا فیصلہ

آریان خان کیس کا اہم گواہ چل بسا

datetime 2  اپریل‬‮  2022

آریان خان کیس کا اہم گواہ چل بسا

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان کے منشیات کیس میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے اہم گواہ پربھاکر سیل کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کروز شپ کیس کے ایک آزاد گواہ پربھاکر سیل گزشتہ روز دل کا… Continue 23reading آریان خان کیس کا اہم گواہ چل بسا

پاکستان کو خط سے متعلق معاملہ سامنے آنے پر امریکی رکن کانگریس کا اظہار تشویش

datetime 2  اپریل‬‮  2022

پاکستان کو خط سے متعلق معاملہ سامنے آنے پر امریکی رکن کانگریس کا اظہار تشویش

واشنگٹن(این این آئی)پاکستان کو خط سے متعلق معاملہ سامنے آنے پر امریکی رکن کا نگریس بریڈ شرمین نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کی جانب سے کہا گیا کہ دھمکی آمیز مراسلے میں امریکا کے ملوث ہونے کے الزامات میں کوئی حقیقت نہیں ہے، امریکا پاکستان کے… Continue 23reading پاکستان کو خط سے متعلق معاملہ سامنے آنے پر امریکی رکن کانگریس کا اظہار تشویش

کھیل ابھی ختم نہیں ہوا سوئنگ کے سلطان اپنے کپتان کیساتھ کھڑے ہوگئے

datetime 2  اپریل‬‮  2022

کھیل ابھی ختم نہیں ہوا سوئنگ کے سلطان اپنے کپتان کیساتھ کھڑے ہوگئے

لاہور(آئی این پی)سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم اپنے کپتان عمران خان کیساتھ کھڑے ہوگئے،سابق کپتان وسیم اکرم نے ٹوئٹر پر حالیہ سیاسی صورتحال سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان قیادت کرنے، لڑنے اور جیتنے کے لیے پیدا ہوا تھا،انہوں نے وزیر اعظم عمران خان کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے… Continue 23reading کھیل ابھی ختم نہیں ہوا سوئنگ کے سلطان اپنے کپتان کیساتھ کھڑے ہوگئے

مسجد نبویۖ کی پرانی عمارت تمام زائرین کے لیے کھول دی گئی

datetime 2  اپریل‬‮  2022

مسجد نبویۖ کی پرانی عمارت تمام زائرین کے لیے کھول دی گئی

مدینہ منورہ(این این آئی)مسجد نبویۖ کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کی آمد پر مسجد کی پرانی عمارت تمام زائرین کے لیے کھول دی گئی ہے۔بیرون ممالک سے آنے والے تمام زائرین اور نمازیوں کے لیے بھی جمعہ سے پرانی عمارت کو کھول دیا گیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق… Continue 23reading مسجد نبویۖ کی پرانی عمارت تمام زائرین کے لیے کھول دی گئی