ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، میٹرو بس سروس بند کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری

datetime 2  اپریل‬‮  2022

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، میٹرو بس سروس بند کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی میں ووٹنگ کے موقع پر ضلعی انتظامیہ نے اتوار کو اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے تحت اسلام آباد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری، جلسے جلوسوں اور ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد رہے گی، جڑواں شہروں… Continue 23reading اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، میٹرو بس سروس بند کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری

وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں نوجوانوں کو احتجاج کی کال دیدی

datetime 2  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں نوجوانوں کو احتجاج کی کال دیدی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر نوجوانوں سے اتوار تک حکومت کے خلاف ہونے والی مبینہ سازش کے خلاف احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ چپ کرکے بیٹھیں گے تو آپ برائی کا ساتھ دیں گے،غداروں کے خلاف پر امن احتجاج کیا جائے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں نوجوانوں کو احتجاج کی کال دیدی

آصف زرداری کیخلاف 25سال پرانے کیسز ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 2  اپریل‬‮  2022

آصف زرداری کیخلاف 25سال پرانے کیسز ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (این این آئی) سابق صدر آصف زرداری کے خلاف 25 سال پرانے کیسز کے سلسلے میں نیب اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ پیر کے روز سماعت کرے گا۔تفصیلات کے مطابق عدالت نے نیب کو مزید عدالتی وقت ضائع نہ کرنے… Continue 23reading آصف زرداری کیخلاف 25سال پرانے کیسز ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

میری سیاست کے 50 سال نالہ لئی میں غرق ہو گئے،  آج رات بارہ بجے تک وزیر داخلہ ہوں ،شیخ رشید

datetime 2  اپریل‬‮  2022

میری سیاست کے 50 سال نالہ لئی میں غرق ہو گئے،  آج رات بارہ بجے تک وزیر داخلہ ہوں ،شیخ رشید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آج رات بارہ بجے تک وزیر داخلہ ہوں، میری سیاست کے 50 سال نالہ لئی میں غرق ہو گئے، رمضان اور عید کے بعد کسی ایک ٹی وی چینل پر اینکر بھی آرہا ہوں۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے… Continue 23reading میری سیاست کے 50 سال نالہ لئی میں غرق ہو گئے،  آج رات بارہ بجے تک وزیر داخلہ ہوں ،شیخ رشید

اگر فوری یہ کام نہ ہو تو پی ٹی آئی کے تمام اراکین استعفیٰ دے دیں، وفاقی وزیر شیخ رشید احمد

datetime 2  اپریل‬‮  2022

اگر فوری یہ کام نہ ہو تو پی ٹی آئی کے تمام اراکین استعفیٰ دے دیں، وفاقی وزیر شیخ رشید احمد

اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی غیرملکی سازش میں ملوث جماعتوں پر غداری کے مقدمے قائم کر کے انہیں کالعدم قرار دیا جائے،فواد چوہدری وزیر قانون ہیں، وہ بغاوت کے مقدمے کی درخواست بھیجیں تو میں ابھی دستخط کردوں گا،ملک کو آگے… Continue 23reading اگر فوری یہ کام نہ ہو تو پی ٹی آئی کے تمام اراکین استعفیٰ دے دیں، وفاقی وزیر شیخ رشید احمد

شیخ رشید نے ایک منٹ میں ہی بیان بدل لیا، حامد میر کا دلچسپ انکشاف

datetime 2  اپریل‬‮  2022

شیخ رشید نے ایک منٹ میں ہی بیان بدل لیا، حامد میر کا دلچسپ انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے شیخ رشید احمد کے بیان ’’جی ایچ کیو اور ٹرپل ون بریگیڈ میرا حلقہ ہے ، دکھ یہ ہے کہ یہ ووٹ ڈ النے نہیں آتے ‘‘ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ لیکن پھر اگلے ہی لمحے بیان بدل… Continue 23reading شیخ رشید نے ایک منٹ میں ہی بیان بدل لیا، حامد میر کا دلچسپ انکشاف

”قوم کو مبار ک ہو!”

datetime 2  اپریل‬‮  2022

”قوم کو مبار ک ہو!”

اسلام آباد (این این آئی، آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ قوم کو مبارک ہو ! شہباز شریف کے کیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست کو سماعت کیلئے منظور کر کے سوموار کو دلائل کیلئے مقرر کر دیا گیا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ انشاللہ سوموار کو ضمانت منسوخی پر فیصلہ… Continue 23reading ”قوم کو مبار ک ہو!”

تحریک عدم اعتماد پر حکومتی حکمت عملی عین موقع پر تبدیل ، وزیر اعظم نے ووٹنگ سے ایک دن پہلے بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 2  اپریل‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد پر حکومتی حکمت عملی عین موقع پر تبدیل ، وزیر اعظم نے ووٹنگ سے ایک دن پہلے بڑا سرپرائز دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)تحریکِ عدم اعتماد کی ووٹنگ کے حوالے سے وزیرِاعظم عمران خان نے اپنی حکمت عملی تبدیل کر تے ہوئے قومی اسمبلی میں جانے کا فیصلہ کیا ہے حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان عدم اعتماد کا ووٹ جیتنے کے لیے پْر عزم ہیں۔ حکومتی ذرائع کے مطابق… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد پر حکومتی حکمت عملی عین موقع پر تبدیل ، وزیر اعظم نے ووٹنگ سے ایک دن پہلے بڑا سرپرائز دیدیا

”کسی بہانے سے بس ووٹنگ ملتوی کرائو” عمران خان قریبی وزرا کیساتھ سر جوڑ کر بیٹھ گئے

datetime 2  اپریل‬‮  2022

”کسی بہانے سے بس ووٹنگ ملتوی کرائو” عمران خان قریبی وزرا کیساتھ سر جوڑ کر بیٹھ گئے

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم نے تحریک عدم اعتماد سے نمٹنے کے لیے متعدد تجاویز پر 6 سے 8 قریبی وزرا اور آئینی و قانونی ماہرین سے مشاورت کی ہے ،اٹارنی جنرل ،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور آئینی و قانونی ماہرین نے ان تمام تجاویز کی مخالفت کر دی ۔ ذرائع نے بتایا کہ… Continue 23reading ”کسی بہانے سے بس ووٹنگ ملتوی کرائو” عمران خان قریبی وزرا کیساتھ سر جوڑ کر بیٹھ گئے