وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی اپنے سٹاف سے الوداعی ملاقات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معتمد خاص اور ان کی حکومت کے وزیر خارجہ جو پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین بھی ہیں شاہ محمود قریشی حکومت کی ڈانواں ڈول کشتی سے چھلانگ لگانے والوں میں پہلا نمبر لے گئے ہیں۔روزنامہ جنگ میں فاروق اقدس کی شائع خبر کے… Continue 23reading وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی اپنے سٹاف سے الوداعی ملاقات