منگل‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان آج سہ پہر3 بجے عوام سے براہ راست ٹیلیفونک گفتگو کریں گے

datetime 2  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان آج سہ پہر 3 بجے عوام سے براہ راست ٹیلیفونک گفتگو کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان عوام سے براہ راست ٹیلیفونک گفتگو میںٰ عوام کے سوالات کے جواب دیں گے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق وزیر اعظم کا آج پانچویں بار ٹیلیفون کے ذریعے عوامی رابطہ ہوگا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج صحافیوں اور اداکاروں سے بھی وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کریں گے جس میں وہ انہیں مراسلے کے بارے میں آگاہ کریں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیر اعظم کی صحافیوں اور اداکاروں سے ملاقات کا مقصد انہیں اعتماد میں لینا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…