عمران خان وزیراعظم رہیں گے یا نہیں ، فیصلہ کل ہوگا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان وزیراعظم کی کرسی پر مزید براجمان رہیں گے یا نہیں ،فیصلہ (کل)اتوار 3 اپریل کو ہوجائے گا۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی جانے والی تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 3 اپریل کو ہوگی،قومی اسمبلی کا اجلاس… Continue 23reading عمران خان وزیراعظم رہیں گے یا نہیں ، فیصلہ کل ہوگا