حکومتی بوکھلاہٹ عروج پر ، پنجاب اسمبلی کے باہر تحریک انصاف کے سابق وزیر نے صحافی کو گلے سے پکڑلیا
لاہور( این این آئی)حکومت کی جانب سے صحافیوں پر پنجاب اسمبلی میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ، صحافیوں نے فیصلے کے خلاف شدید احتجاج کیا ، صحافیوں نے وفاقی وزیر شفقت محمود کے سامنے سے احتجاجاً مائیک اٹھا لئے ، سابق صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں نے صحافیوں کو دھکے دئیے اور… Continue 23reading حکومتی بوکھلاہٹ عروج پر ، پنجاب اسمبلی کے باہر تحریک انصاف کے سابق وزیر نے صحافی کو گلے سے پکڑلیا