جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

بلوچستان عوامی پارٹی میں اختلافات شدید، جام کمال اور منظور کاکڑ آمنے سامنے آ گئے

datetime 2  اپریل‬‮  2022 |

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان عوامی پارٹی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، جام کمال اور منظور کاکڑ آمنے سامنے آ گئے۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی(باپ) کے جنرل سیکرٹری سینیٹر منظور کاکڑ کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان اب پارٹی کے سربراہ نہیں ہیں،منظور کاکڑ کا کہنا تھا کہ جام کمال خان کا پارٹی اجلاس بلانا غیر قانونی ہے، ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے فیصلوں کا اختیار ایگزیکٹو کمیٹی کے پاس ہے، وہی لائحہ عمل طے کرسکتی ہے۔انہوں نے اراکین کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ غیر قانونی اجلاس میں شریک نہ ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…