جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

لیٹر گیٹ کی تحقیقات تک عدم اعتماد پر ووٹنگ روکنے کے لیے درخواست دائر

datetime 2  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم کو لکھے گئے خط کی تحقیقات کیلئے نعیم الحسن ایڈووکیٹ کی طرف سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ وزیر اعظم کو ہٹانے کیلئے بین الاقوامی سازش کی گئی،وزیر اعظم کیخلاف سازش کرنے والے غداری کے زمرے میں آتے ہیں،مختلف ٹی وی اینکرز نے تحریک عدم اعتماد کا پہلے ہی بتا دیا تھا،لندن میں نواز شریف سے خفیہ ملاقاتیں ہوئیں جہاں سازش تیار کی گئی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالتی کمیشن بنا کر میمو گیٹ کی طرز پر لیٹر گیٹ کی تحقیقات کرانے کے ساتھ وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر کاروائی روکی جائے،معاملہ کی تحقیقات کے لئے کمیشن قائم کر کے روزانہ کی بنیاد پر کیس کی سماعت کی جائے۔۔۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…