ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

نواز شریف عیدالفطر کے بعد پاکستان پہنچ جائیں گے

datetime 3  اپریل‬‮  2022

نواز شریف عیدالفطر کے بعد پاکستان پہنچ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )لندن میں موجود میاں نواز شریف کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم عیدالفطر کے بعد پاکستان پہنچ جائیں گے۔روزنامہ جنگ کے مطابق ذرائع کا بتانا ہے کہ نواز شریف رمضان المبارک کے آخری 10 دن مدینہ منورہ میں گزاریں گے اور وہ اپریل کے تیسرے ہفتے میں سعودی عرب… Continue 23reading نواز شریف عیدالفطر کے بعد پاکستان پہنچ جائیں گے

عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کر دیا گیا

datetime 3  اپریل‬‮  2022

عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کر دیا گیا ہے۔ فواد چوہدری نے سوشل میڈیا کے ذریعے عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کرنے سے متعلق آگاہ کیا۔دوسری جانب وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری سرور… Continue 23reading عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کر دیا گیا

گورنر پنجاب چودھری سرور کوکیوں اور کس کے کہنے پر برطرف کیا گیا ؟

datetime 3  اپریل‬‮  2022

گورنر پنجاب چودھری سرور کوکیوں اور کس کے کہنے پر برطرف کیا گیا ؟

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور کو برطرف کر دیا۔یہ بات وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میںبتائی۔فواد چوہدری کے مطابق نئے گورنر پنجاب کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، آئین کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قائم مقام گورنر ہوں گے۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading گورنر پنجاب چودھری سرور کوکیوں اور کس کے کہنے پر برطرف کیا گیا ؟

نئے وزیراعلیٰ پنجاب کے چناؤ سے قبل پی ٹی آئی بڑا کو جھٹکا

datetime 3  اپریل‬‮  2022

نئے وزیراعلیٰ پنجاب کے چناؤ سے قبل پی ٹی آئی بڑا کو جھٹکا

لاہور ٗاسلام آباد ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ پی پی 257 رحیم یار خان سے رکن اسمبلی چوہدری مسعوداحمدنے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ قائمقام سپیکر سردار دوست محمد مزاری کو بھجوا دیا ہے ۔ چوہدری مسعودنے اپنے استعفے کے متن میں کہا ہے کہ… Continue 23reading نئے وزیراعلیٰ پنجاب کے چناؤ سے قبل پی ٹی آئی بڑا کو جھٹکا

حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کو عہدے سے برطرف کردیا

datetime 3  اپریل‬‮  2022

حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کو عہدے سے برطرف کردیا

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور کو برطرف کر کے پارٹی کے دیرینہ کارکن عمر سرفراز چیمہ کو گورنر پنجاب مقرر کر دیا ۔یہ بات وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں بتائی۔ ذرائع کے مطابق چوہدری محمدسرورموجودہ سیاسی حالات میں بھی پارٹی… Continue 23reading حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کو عہدے سے برطرف کردیا

عثمان بزدار جاتے جاتے اپنے شہر کو نواز گئے

datetime 3  اپریل‬‮  2022

عثمان بزدار جاتے جاتے اپنے شہر کو نواز گئے

لاہور( این این آئی) وزارت اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہونے والے سردار عثمان بزدار جاتے جاتے اپنے شہر کو نواز گئے،تونسہ شریف کیلئے39کروڑ95لاکھ روپے کی ضمنی گرانٹ منظور کر لی گئی ۔بتایا گیا ہے کہ تونسہ میں نان فنکشنل سٹریٹ لائٹس ،سیوریج، ٹف ٹائلز اور دیگر تعمیراتی کام ہوں گے ۔ فنڈز کی منظوری… Continue 23reading عثمان بزدار جاتے جاتے اپنے شہر کو نواز گئے

اپوزیشن اراکین اسمبلی کو لاجز، میریٹ اور سندھ ہائوس میں رہنے کی ہدایت

datetime 3  اپریل‬‮  2022

اپوزیشن اراکین اسمبلی کو لاجز، میریٹ اور سندھ ہائوس میں رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن اراکین اسمبلی کو لاجز، میریٹ اور سندھ ہائوس میں رہنے کی ہدایت کی گئی ۔ ہفتہ کو مولانافضل الرحمن کی طرف دیئے گئے عشائیے میں اراکین اسمبلی کو بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت کی گئی ۔بلاول بھٹو زر داری نے کہاکہ اجلاس میں باقاعدہ پلان کے ساتھ شرکت کریں۔بلاول بھٹو… Continue 23reading اپوزیشن اراکین اسمبلی کو لاجز، میریٹ اور سندھ ہائوس میں رہنے کی ہدایت

عثمان بزدار جاتے جاتے اپنے شہر کو نواز گئے

datetime 3  اپریل‬‮  2022

عثمان بزدار جاتے جاتے اپنے شہر کو نواز گئے

لاہور( این این آئی) وزارت اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہونے والے سردار عثمان بزدار جاتے جاتے اپنے شہر کو نواز گئے،تونسہ شریف کیلئے39کروڑ95لاکھ روپے کی ضمنی گرانٹ منظور کر لی گئی ۔بتایا گیا ہے کہ تونسہ میں نان فنکشنل سٹریٹ لائٹس ،سیوریج، ٹف ٹائلز اور دیگر تعمیراتی کام ہوں گے ۔ فنڈز کی منظوری… Continue 23reading عثمان بزدار جاتے جاتے اپنے شہر کو نواز گئے

غیرملکی سازش میں ملوث جماعتوں پر غداری کے مقدمے کیے جائیں، شیخ رشید

datetime 3  اپریل‬‮  2022

غیرملکی سازش میں ملوث جماعتوں پر غداری کے مقدمے کیے جائیں، شیخ رشید

اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی غیرملکی سازش میں ملوث جماعتوں پر غداری کے مقدمے قائم کر کے انہیں کالعدم قرار دیا جائے،فواد چوہدری وزیر قانون ہیں، وہ بغاوت کے مقدمے کی درخواست بھیجیں تو میں ابھی دستخط کردوں گا،ملک کو آگے… Continue 23reading غیرملکی سازش میں ملوث جماعتوں پر غداری کے مقدمے کیے جائیں، شیخ رشید