سری لنکا میں سنگین معاشی بحران مظاہرے روکنے کیلئے سوشل میڈیا پر پابندی
کولمبو(این این آئی) معاشی بحران کا شکار سری لنکا میں حکومت نے پرتشدد احتجاجی مظاہرے روکنے کیلیے کرفیو نافذ کردیا اور سوشل میڈیا کو بند کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکن صدرراجا پکسا نے 36 گھنٹے کا کرفیو لگادیا ہے جس کے تحت لوگوں کے گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی لگادی گئی… Continue 23reading سری لنکا میں سنگین معاشی بحران مظاہرے روکنے کیلئے سوشل میڈیا پر پابندی