ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

محکمہ موسمیات نے آج اور کل کے موسم کی پیش گوئی کر دی

datetime 4  اپریل‬‮  2022

محکمہ موسمیات نے آج اور کل کے موسم کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ بالائی سندھ اورجنوبی پنجاب میں شدید گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ بالائی سندھ اورجنوبی پنجاب میں شدید گرم رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے آج اور کل کے موسم کی پیش گوئی کر دی

شہباز شریف نے نگراں وزیراعظم کیلئے مشاورت کا حصہ بننے سے انکارکردیا

datetime 4  اپریل‬‮  2022

شہباز شریف نے نگراں وزیراعظم کیلئے مشاورت کا حصہ بننے سے انکارکردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے نگران وزیراعظم کے نام کیلئے وزیر اعظم سے مشاورت کرنے سے انکار کردیا۔ میڈیا سے بات چیت کے دور ان ایک سوال پر شہباز شریف نے کہاکہ نگران وزیراعظم کے نام کے لئے مشاورت کا حصہ نہیں بنوں گا ۔شہباز شریف نے… Continue 23reading شہباز شریف نے نگراں وزیراعظم کیلئے مشاورت کا حصہ بننے سے انکارکردیا

پرویز خٹک نے مزید سرپرائزز کا عندیہ دے دیا

datetime 4  اپریل‬‮  2022

پرویز خٹک نے مزید سرپرائزز کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے مزید سرپرائزز کا عندیہ دے دیا۔پرویز خٹک نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں گزشتہ روز عدم اعتماد کی تحریک مسترد کیے جانے اور اسمبلی تحلیل کیے جانے سے متعلق رد عمل کا اظہار کیا۔پرویز خٹک نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ کیا آپ نے سرپرائز… Continue 23reading پرویز خٹک نے مزید سرپرائزز کا عندیہ دے دیا

نگراں وزیراعظم کی تقرری ، صدر نے عمران خان اور شہباز شریف کو خط لکھ دیا

datetime 4  اپریل‬‮  2022

نگراں وزیراعظم کی تقرری ، صدر نے عمران خان اور شہباز شریف کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (این این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے نگراں وزیراعظم کی تقرری کیلئے عمران خان اور شہباز شریف کو خط لکھ دیا،نگراں وزیراعظم کی تعیناتی عمران خان اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے ہوگی۔قواعد کے مطابق کسی ایک نام پر3 دن میں اتفاق نہ ہو تو دونوں شخصیات دو دو نام کمیٹی کو… Continue 23reading نگراں وزیراعظم کی تقرری ، صدر نے عمران خان اور شہباز شریف کو خط لکھ دیا

عارف علوی نے عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم تعینات کر دیا

datetime 4  اپریل‬‮  2022

عارف علوی نے عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم تعینات کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عمران خان کے خلاف گزشتہ روز تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہونی تھی تاہم ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک کو آئین کے خلاف قرار دے کر مسترد کردیا۔قرارداد مسترد ہونے کے بعد عمران خان نے قوم سے خطاب میں صدر پاکستان کو اسمبلی تحلیل کرنے کا کہا جس کے بعد… Continue 23reading عارف علوی نے عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم تعینات کر دیا

فیاض الحسن چوہان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

datetime 4  اپریل‬‮  2022

فیاض الحسن چوہان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

لاہور( این این آئی)سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبرکی تردید کرتے ہوئے عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان کیا ہے ۔صوبائی وزیر نے شاعرانہ انداز میں لکھا کہ صلح ہو کہ جنگ ہو، عمران خان کے سنگ ہو۔۔سب ہمیں پسند ہے خون ہو… Continue 23reading فیاض الحسن چوہان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

عمران خان اور عارف علوی کا انجام اچھا نہیں ہو گا ، حامد میر

datetime 4  اپریل‬‮  2022

عمران خان اور عارف علوی کا انجام اچھا نہیں ہو گا ، حامد میر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی حامد میر کا کہنا تھا کہ کم از کم عمران خان نے یہ سوچ کر تو فیصلہ نہیں کیا ان کو جنہوں نے مشورہ دیا ہے یہ انہوں نے اپنی سیاسی بقا کیلئے کیا ہے ۔حامد میر کا کہنا تھا کہ جس طرح فواد چودھری… Continue 23reading عمران خان اور عارف علوی کا انجام اچھا نہیں ہو گا ، حامد میر

لندن میں نواز شریف کے دفتر پر حملہ

datetime 4  اپریل‬‮  2022

لندن میں نواز شریف کے دفتر پر حملہ

لندن (این این آئی)لندن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد ،سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دفتر پر کئی افراد نے حملہ کردیا۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کے دفتر پر حملہ کرنے والے افراد کی تعداد 15 سے 20 تھی جبکہ اکثر نے چہرے پر ماسک پہنے ہوئے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم… Continue 23reading لندن میں نواز شریف کے دفتر پر حملہ

عمران خان نے آرمی چیف کو تاحیات ایکسٹینشن کی پیشکش کی، حامد میر کا دعویٰ

datetime 4  اپریل‬‮  2022

عمران خان نے آرمی چیف کو تاحیات ایکسٹینشن کی پیشکش کی، حامد میر کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے دعویٰ کیا وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف کو تاحیات ایکسٹیشن کی پیشکش کی جسے مسترد کر دیا گیا ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام حامد میر نے کہا ہے کہ آپ سمجھتے ہیں کہ آپ… Continue 23reading عمران خان نے آرمی چیف کو تاحیات ایکسٹینشن کی پیشکش کی، حامد میر کا دعویٰ