ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان دماغی بنیاد پر وزیراعظم بننے کی صلاحیت نہیں رکھتے، مولانا فضل الرحمان

datetime 3  اپریل‬‮  2022

عمران خان دماغی بنیاد پر وزیراعظم بننے کی صلاحیت نہیں رکھتے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (آن لائن )پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عمران خان دماغی بنیاد پر وزیر اعظم بننے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جعلی وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد ایجنڈے پر تھی، غیر متعلقہ خط کو بنیاد… Continue 23reading عمران خان دماغی بنیاد پر وزیراعظم بننے کی صلاحیت نہیں رکھتے، مولانا فضل الرحمان

یہ پارلیمانی نظام کے خلاف سازش ہے ،چیف جسٹس آف پاکستان معاملے پر فوری مداخلت کریں، سپریم کور ٹ بار صدر

datetime 3  اپریل‬‮  2022

یہ پارلیمانی نظام کے خلاف سازش ہے ،چیف جسٹس آف پاکستان معاملے پر فوری مداخلت کریں، سپریم کور ٹ بار صدر

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کور ٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسن بھون نے ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسترد کرنے کے عمل کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ یہ پارلیمانی نظام کے خلاف سازش ہے ،چیف جسٹس آف پاکستان معاملے پر فوری مداخلت… Continue 23reading یہ پارلیمانی نظام کے خلاف سازش ہے ،چیف جسٹس آف پاکستان معاملے پر فوری مداخلت کریں، سپریم کور ٹ بار صدر

بابر اعظم سب سے زیادہ سنچری بنانے والے بیٹرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے، محمد یوسف کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2022

بابر اعظم سب سے زیادہ سنچری بنانے والے بیٹرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے، محمد یوسف کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ سنچری بنانے والے بیٹرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے، انہوں نے محمد یوسف کو پیچھے چھوڑ دیا۔گزشتہ روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بابر اعظم نے 105 رنز کی اننگز کھیلتے ہوئے کیریئر کی 16ویں سنچری اسکور… Continue 23reading بابر اعظم سب سے زیادہ سنچری بنانے والے بیٹرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے، محمد یوسف کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

تحریک انصاف کے پی پی 257سے رکن اسمبلی چوہدری مسعوداحمدنے استعفیٰ دیدیا

datetime 3  اپریل‬‮  2022

تحریک انصاف کے پی پی 257سے رکن اسمبلی چوہدری مسعوداحمدنے استعفیٰ دیدیا

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ پی پی 257 رحیم یار خان سے رکن اسمبلی چوہدری مسعوداحمدنے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ قائمقام سپیکر سردار دوست محمد مزاری کو بھجوا دیا ہے ۔ چوہدری مسعودنے اپنے استعفے کے متن میں کہا ہے کہ حکومت کی وجہ… Continue 23reading تحریک انصاف کے پی پی 257سے رکن اسمبلی چوہدری مسعوداحمدنے استعفیٰ دیدیا

پی ٹی آئی کے لوگ اپنے اراکین کو لینے گئے تھے واپسی پر (ن) لیگ کے لوگوں نے دھاوا بول دیا ، چودھری پرویز الٰہی

datetime 3  اپریل‬‮  2022

پی ٹی آئی کے لوگ اپنے اراکین کو لینے گئے تھے واپسی پر (ن) لیگ کے لوگوں نے دھاوا بول دیا ، چودھری پرویز الٰہی

لاہور( این این آئی) تحریک انصاف کی جانب سے نامزد وزیر اعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ اپنے اراکین کو لینے گئے تھے واپسی پر (ن) لیگ کے لوگوں نے دھاوا بول دیا ، اپوزیشن نے اسمبلی میں ہنگامہ کیا اوراجلاس ملتوی کرنے کے سوا کوئی آپشن نہیں تھا،ہمارے… Continue 23reading پی ٹی آئی کے لوگ اپنے اراکین کو لینے گئے تھے واپسی پر (ن) لیگ کے لوگوں نے دھاوا بول دیا ، چودھری پرویز الٰہی

10سیٹوں والی جماعت سے بلیک میل ہو کر بار بار غیر آئینی اقدام کیلئے کہا گیا ،پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ نامزد کرنا پی ٹی آئی کے منہ پر طمانچہ ہے، چوہدری محمد سرور

datetime 3  اپریل‬‮  2022

10سیٹوں والی جماعت سے بلیک میل ہو کر بار بار غیر آئینی اقدام کیلئے کہا گیا ،پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ نامزد کرنا پی ٹی آئی کے منہ پر طمانچہ ہے، چوہدری محمد سرور

لاہور( این این آئی)برطرف گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے پنجاب حکومت کو چارج شیٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخ میں کبھی یہ نہیں ہوا تھاکہ ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر پیسے دے کر لگ رہے ہوں ،10سیٹوں والی جماعت سے بلیک میل ہو کر بار بار غیر آئینی اقدام کرنے کا کہا جاتا… Continue 23reading 10سیٹوں والی جماعت سے بلیک میل ہو کر بار بار غیر آئینی اقدام کیلئے کہا گیا ،پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ نامزد کرنا پی ٹی آئی کے منہ پر طمانچہ ہے، چوہدری محمد سرور

امارت اسلامیہ افغانستان نے پوست کی فصل کاشت کرنے پر فی الفور پابندی لگا دی

datetime 3  اپریل‬‮  2022

امارت اسلامیہ افغانستان نے پوست کی فصل کاشت کرنے پر فی الفور پابندی لگا دی

کابل(این این آئی) امارت اسلامیہ افغانستان نے پورے افغانستان میں پوست کی فصل کاشت کرنے پر فی الفور پابندی لگادی۔ اس ضمن میںگزشتہ روز امارت اسلامیہ افغانستان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخوانزادہ نے پشتو زبان میںایک حکم جاری کیا ہے جس کے مطابق افغانستان بھر میں پوست کی فصل کاشت کرنے پرفوری طور پر… Continue 23reading امارت اسلامیہ افغانستان نے پوست کی فصل کاشت کرنے پر فی الفور پابندی لگا دی

پوری کائنات کا خالق اور مالک اللہ ہے، زندگی اور موت کا مالک اور خالق بھی اللہ ہے، مشتاق احمد کا شہباز شریف کے بیان پررد عمل

datetime 3  اپریل‬‮  2022

پوری کائنات کا خالق اور مالک اللہ ہے، زندگی اور موت کا مالک اور خالق بھی اللہ ہے، مشتاق احمد کا شہباز شریف کے بیان پررد عمل

لاہور(این این آئی)قوم کو بھکاری بناکر پیش کرنے والے شہباز شریف کے بیان پر قومی ہیرو اور سابق قومی کرکٹر مشتاق احمد نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پوری کائنات کا خالق اور مالک اللہ ہے، زندگی اور موت کا مالک اور خالق بھی اللہ ہے۔سابق کرکٹر مشتاق احمد نے ٹوئٹر پر جاری… Continue 23reading پوری کائنات کا خالق اور مالک اللہ ہے، زندگی اور موت کا مالک اور خالق بھی اللہ ہے، مشتاق احمد کا شہباز شریف کے بیان پررد عمل

عمران خان نے آئین اٹھا کر پھینک دیا، اس کا حساب لیں گے، ن لیگ

datetime 3  اپریل‬‮  2022

عمران خان نے آئین اٹھا کر پھینک دیا، اس کا حساب لیں گے، ن لیگ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ کے رہنماؤں نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے حکومتی فیصلے کو غیرآئینی اور غیرقانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس کا حساب لیں گے۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے اور اسپیکر کی رولنگ کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر پاکستان… Continue 23reading عمران خان نے آئین اٹھا کر پھینک دیا، اس کا حساب لیں گے، ن لیگ