جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے پی پی 257سے رکن اسمبلی چوہدری مسعوداحمدنے استعفیٰ دیدیا

datetime 3  اپریل‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ پی پی 257 رحیم یار خان سے رکن اسمبلی چوہدری مسعوداحمدنے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ قائمقام سپیکر سردار دوست محمد مزاری کو بھجوا دیا ہے ۔ چوہدری مسعودنے اپنے استعفے کے متن میں کہا ہے کہ حکومت کی وجہ سے حلقے میں مشکلات کاسامنا ہے ،حالات اصولوں کے خلاف جانے کی اجازت نہیں دیتے ۔مزید تحریک انصاف کا حصہ نہیں رہ سکتا لہٰذا میرا استعفیٰ منظور کیا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…