چین میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، شنگھائی میں صورتحال بے قابو
شنگھائی(این این آئی) چین کے تجارتی شہر شنگھائی میں کورونا کی صورت حال بگڑ گئی جس کے باعث پورے شہر کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے کئی شہروں میں کورونا کے نئے کیسز میں اضافہ ہوا ہے تاہم تجارتی شہر شنگھائی میں کورونا نے پنجے… Continue 23reading چین میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، شنگھائی میں صورتحال بے قابو