سفارتی خط اصلی نہیں،ری رائٹ ہوا،جعل سازی کی گئی،حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ سفارتی خط اصلی نہیں، ری رائٹ ہوا، جعلی سازی کی گئی ،ساراکام جس ایک ڈاکیومنٹ کی بنیاد پر کیاجارہا ہے وہ اوریجنل ڈاکیومنٹ نہیں ہے، ایک بیانیہ بنانے کیلئے ایک دستاویز تیار کیاگیا ہے تو اب کہانی یہ بنے گی کہ یہ اصلی ہے یا… Continue 23reading سفارتی خط اصلی نہیں،ری رائٹ ہوا،جعل سازی کی گئی،حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات