لوئر اورکزئی میں پی ٹی آئی کا مضبوط امیدوار غیر معروف امیدوار سے ہار گیا
کوہاٹ(این این آئی)صوبہ خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے تحت 18 اضلاع میں گزشتہ روزہونے والے بلدیاتی انتخابات میں تحصیل کونسل لوئراورکزئی کے چیئرمین کی نشست پر پی ٹی آئی کے بظاہر مضبوط اْمیدوار اور سابق سینیٹر بھی ایک سیاسی پارٹی کے غیرمعروف اْمیدوار محمدطارق سے بری طرح شکست کھا گئے۔ تفصیلات کے مطابق قبائلی ضلع… Continue 23reading لوئر اورکزئی میں پی ٹی آئی کا مضبوط امیدوار غیر معروف امیدوار سے ہار گیا