حساس مقدمات میں مخصوص ججزشامل نہ کرنے سے عدلیہ کی آزادی مجروح ہوتی ہے، یہ تباہ کن ہوگا کہ جج کی معیاد اور فیصلے طاقتور حلقوں کی خوشنودی سےمشروط ہوں، جسٹس مقبول باقر
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے جج جسٹس مقبول باقر نے کہا ہے کہ جج کی معیاد اور فیصلے طاقتور حلقوں کی خوشنودی سے مشروط کرنا تباہ کن ہے۔جسٹس مقبول باقر نے اپنی ریٹائرمنٹ پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رات 12 بجے کے بعد میرا عدالتی کیریئر اختتام پزیر ہوگیا،… Continue 23reading حساس مقدمات میں مخصوص ججزشامل نہ کرنے سے عدلیہ کی آزادی مجروح ہوتی ہے، یہ تباہ کن ہوگا کہ جج کی معیاد اور فیصلے طاقتور حلقوں کی خوشنودی سےمشروط ہوں، جسٹس مقبول باقر