اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت گرانے والیحکومت بحال کروانا چاہتے ہیں، اپوزیشن رہنما باڈی لینگوئیج سے شکست خوردہ نظر آرہے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں مشاورت سے سابق چیف جسٹس گلزار احمد کا نام نگران وزیر اعظم کے لیے تجویز کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ یہ لوگ اب ہمارا مقابلہ نہیں کرسکیں گے، یہ عوام کی عدالت میں جانے سیڈر رہے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ یہ ناجائز دولت کے ذریعے اقتدار میں آکر اپنے کیسز اور نیب ختم کرنا چاہتے ہیں، ہمیں حکومت سے زیادہ پاکستان کا مفاد عزیز ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ آئندہ انتخابات کے لیے پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط بنائیں گے۔عمران خان نے عثمان بزدار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب بہترین کام کیا۔
حکومت گرانے والے بحال کروانا چاہتے ہیں، وزیراعظم عمران خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی



















































