اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان! پی ٹی آئی کیلئے مجھ سے آدھی قربانی کسی نے دی ہوتو بتائیں، علیم خان

datetime 4  اپریل‬‮  2022

عمران خان! پی ٹی آئی کیلئے مجھ سے آدھی قربانی کسی نے دی ہوتو بتائیں، علیم خان

لاہور (آن لائن )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی علیم خان نے وزیراعظم عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کے لیے مجھ سے آدھی قربانی بھی کسی نے دی ہوتو اس کا نام بتائیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیم خان… Continue 23reading عمران خان! پی ٹی آئی کیلئے مجھ سے آدھی قربانی کسی نے دی ہوتو بتائیں، علیم خان

پی ٹی آئی دور حکومت میں ملک کو معاشی بحران کا سامنا، عوام مہنگائی کی چکی میں پس گئے، غیرملکی قرضوں اور واجبات میں 35ارب ڈالر کا اضافہ ہوگیا

datetime 4  اپریل‬‮  2022

پی ٹی آئی دور حکومت میں ملک کو معاشی بحران کا سامنا، عوام مہنگائی کی چکی میں پس گئے، غیرملکی قرضوں اور واجبات میں 35ارب ڈالر کا اضافہ ہوگیا

کراچی(این این آئی)تحریک انصاف کی حکومت میں پاکستان کو معاشی بحران کا سامنا رہا جب کہ مہنگائی عوام اور حکومت دونوں کا دیرینہ مسئلہ رہا۔عمران خان نے اگست 2018میں 22ویں وزیر اعظم کا حلف اٹھایا تو پاکستان پر غیرملکی قرضوں اور واجبات کی مجموعی کی مالیت 95 ارب 23 کروڑ ڈالر تھی جو دسمبر 2021تک… Continue 23reading پی ٹی آئی دور حکومت میں ملک کو معاشی بحران کا سامنا، عوام مہنگائی کی چکی میں پس گئے، غیرملکی قرضوں اور واجبات میں 35ارب ڈالر کا اضافہ ہوگیا

پی آئی اے نے دوران پرواز عملے کے روزہ رکھنے پر پابندی عائدکردی

datetime 4  اپریل‬‮  2022

پی آئی اے نے دوران پرواز عملے کے روزہ رکھنے پر پابندی عائدکردی

کراچی(این این آئی) قومی ائیر لائن نے طبی پیچیدگیوں کا جواز بنا کر اپنے کریو ممبرز کے دورانِ فلائٹ روزہ رکھنے پر پابندی عائد کردی۔ترجمان پی آئی اے عبداللہ حفیظ نے مذکورہ پابندی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری ہونے کی تصدیق کی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اگر کوئی ممبر روزہ رکھنا ضروری سمجھے گا تو اس… Continue 23reading پی آئی اے نے دوران پرواز عملے کے روزہ رکھنے پر پابندی عائدکردی

سوزوکی نے اپنی موٹر بائیکس کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

datetime 4  اپریل‬‮  2022

سوزوکی نے اپنی موٹر بائیکس کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

کراچی(این این آئی)سوزوکی کمپنی نے عوامی سواری یعنی موٹر بائیکس کی قیمتیں دوبارہ بڑھا دی ہیں۔سوزوکی GD110S کی قیمت میں 8 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد بائیک کی قیمت 1 لاکھ 99 ہزار روپے سے بڑھ کردو لاکھ 7 ہزار روپے ہوگئی ہے سوزوکی Gs 150 کی قیمت 10ہزار روپے… Continue 23reading سوزوکی نے اپنی موٹر بائیکس کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

روحیل حیات نے عامر لیاقت کے پی ٹی آئی چھوڑنے کو حکومت کی اصل کامیابی قرار دیدیا

datetime 4  اپریل‬‮  2022

روحیل حیات نے عامر لیاقت کے پی ٹی آئی چھوڑنے کو حکومت کی اصل کامیابی قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کے معروف موسیقار روحیل حیات نے سابق پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت کے پارٹی چھوڑنے کے فیصلے کو حکومت کی کامیابی قرار دیدیا ہے۔گزشتہ روز قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی جانب سے عمران خان کے خلاف جمع کرائی جانے والی تحریک عدم اعتماد کو مسترد کردیا گیا جس… Continue 23reading روحیل حیات نے عامر لیاقت کے پی ٹی آئی چھوڑنے کو حکومت کی اصل کامیابی قرار دیدیا

کرکٹ کھیلو،ملک سے مت کھیلو ،حفیظ کی عمران خان کے حق میں ٹوئٹ پر سعید غنی کا بھرپور جواب

datetime 4  اپریل‬‮  2022

کرکٹ کھیلو،ملک سے مت کھیلو ،حفیظ کی عمران خان کے حق میں ٹوئٹ پر سعید غنی کا بھرپور جواب

کراچی (این این آئی)وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے قومی ٹیم کے سابق کرکٹر محمد حفیظ کو وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں ٹوئٹ کرنے پر انہیں بھرپور جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ کرکٹ کھیلو،ملک سے مت کھیلو ۔گزشتہ روز قومی اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو مسترد… Continue 23reading کرکٹ کھیلو،ملک سے مت کھیلو ،حفیظ کی عمران خان کے حق میں ٹوئٹ پر سعید غنی کا بھرپور جواب

ہمارا اٹل مطالبہ ہے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دی جائے، مولانا فضل الرحمان

datetime 4  اپریل‬‮  2022

ہمارا اٹل مطالبہ ہے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دی جائے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے واضح کیا ہے کہ ہمارا آخری اور اٹل مطالبہ ہے، ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دی جائے،عدالت کو اس آئینی خلاف ورزی پر فوری فیصلہ دے دنوں پر لٹکایا نہ جائے ،اسمبلی اجلاس کو تحلیل کر نا سازش ہے لیٹر… Continue 23reading ہمارا اٹل مطالبہ ہے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دی جائے، مولانا فضل الرحمان

نئے پاکستان کے سارے لبادے کھولوں گا، عبدالعلیم خان کی للکار

datetime 4  اپریل‬‮  2022

نئے پاکستان کے سارے لبادے کھولوں گا، عبدالعلیم خان کی للکار

لاہور( این این آئی )سینئر سیاستدان و رکن پنجاب اسمبلی عبدالعلیم خان نے وزیراعظم عمران خان کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ اگرغداری کا الزام لگانے والے عمران خان سچے ہیں تو باہر نکلیںاور سامنے آکر بات کریں، اگر میں جھوٹاثابت ہو جائوں تو خود کو گولی مارلوں گاورنہ خان صاحب آپ ہمت کریں،نئے پاکستان… Continue 23reading نئے پاکستان کے سارے لبادے کھولوں گا، عبدالعلیم خان کی للکار

پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کی صورت میں اپوزیشن جماعتوں اور اتحادیوںنے حکمت عملی طے کرلی

datetime 4  اپریل‬‮  2022

پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کی صورت میں اپوزیشن جماعتوں اور اتحادیوںنے حکمت عملی طے کرلی

لاہو ر(این این آئی) پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کی صورت میں اپوزیشن جماعتوں اور اتحادیوں نے سخت مزاحمت کا فیصلہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز کی جانب سے پیپلز پارٹی، ترین گروپ، علیم خان گروپ اور دیگر ساتھیوں سے مشاورت کی گئی۔حمزہ شہباز کی جانب سے اپوزیشن جماعتوں اور دیگر اتحادیوں سے مشاورت میں… Continue 23reading پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کی صورت میں اپوزیشن جماعتوں اور اتحادیوںنے حکمت عملی طے کرلی