ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پارلیمنٹ آئین، قانون اور جمہوریت پرخودکش حملہ تھی،حافظ حمد اللہ
اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر ردعمل دیتے ہوء کہا ہے کہ خط کی شکل میں غیرثابت شدہ بیرونی سازش کی بنیاد پر ڈپٹی سپیکر کی رولنگ مضحکہ خیز ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پارلیمنٹ آئین… Continue 23reading ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پارلیمنٹ آئین، قانون اور جمہوریت پرخودکش حملہ تھی،حافظ حمد اللہ