جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئی ایم ایف نے نئی حکومت کے آنے تک پاکستان کے ساتھ جاری مذاکرات بند کردیے

datetime 4  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) آئی ایم ایف نے نئی حکومت کے آنے تک پاکستان کے ساتھ جاری مذاکرات بند کردیے، عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ مجوزہ نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ دوبارہ بات چیت کے لیے پرعزم ہیں۔ آئی ایم ایف کے مطابق نئی حکومت بننے کے بعد قرض پروگرام میں شمولیت پر بات ہوگی، نئی حکومت سے معاشی پالیسیوں پر بات چیت کی جائے گی۔آئی ایم ایف نے کہاکہ اس کا پاکستان کیلئے اپنا قرض پروگرام معطل کرنیکا کوئی ارادہ نہیں، مجوزہ نئی حکومت کیساتھ دوبارہ بات چیت کے لیے پرعزم ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…