کراچی(این این آئی)سوزوکی کمپنی نے عوامی سواری یعنی موٹر بائیکس کی قیمتیں دوبارہ بڑھا دی ہیں۔سوزوکی GD110S کی قیمت میں 8 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد بائیک کی قیمت 1 لاکھ 99 ہزار روپے سے بڑھ کردو لاکھ 7 ہزار روپے ہوگئی ہے سوزوکی Gs 150 کی قیمت 10ہزار روپے بڑھائی گئی جس کے بعد بائیک کی قیمت دو لاکھ 15 ہزار سے بڑھ کر 2 لاکھ 25 ہزار ہوگئی ہے۔اسی طرح سوزوکی جی ایس150 سپیشل ایڈیشن کی قیمت 10 ہزار بڑھائی گئی ہے جس کے بعد بائیک کی قیمت 2 لاکھ 32 ہزار سے بڑھ کر 2 لاکھ 42 ہزار ہوگئی ہے۔سوزوکی GR150 کی قیمت میں 15 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد بائک کی قیمت 3 لاکھ 15 ہزار سے بڑھ کر 3 لاکھ 30 ہزار ہوگئی ہے۔شہری عوامی سواری کی قیمتیں بڑھنے پر پریشان ہیں۔واضح رہیکہ اس سے قبل نومبر 2021 میں سوزوکی کمپنی کی جانب سے بائیکس کی قیمتیں بڑھا دی گئی تھیں۔
سوزوکی نے اپنی موٹر بائیکس کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی



















































