جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر بلندترین سطح پرپہنچ گیا

datetime 4  اپریل‬‮  2022 |

کراچی (آن لائن)اوپن مارکیٹ میں پیر کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ یورو سستا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید 184.40روپے اور قیمت فروخت184.80روپے رپ بدستور برقرار رہی اسی طرح برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 237.50روپے اور قیمت فروخت201.50روپے پر مستحکم رہی جبکہ30پیسے کے کمی سے یورو کی قیمت خرید 199.80روپے سے گھٹ کر199.50روپے اور قیمت فروخت201.80روپے سے گھٹ کر201.50روپے پر آ گئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…