منگل‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے آج اور کل کے موسم کی پیش گوئی کر دی

datetime 4  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ بالائی سندھ اورجنوبی پنجاب میں شدید گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ بالائی سندھ اورجنوبی پنجاب میں شدید گرم رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔تاہم استور میں ہلکی بارش ہوئی۔گزشتہ ریکارڈ کیےگئےزیادہ سےزیادہ درجہ حرارت:جیکب آباد، شہید بینظیرآباد، مٹھی44، دادو، حیدرآباد، موہجوداڑو، ٹنڈوجام، چھور، تربت، سبی اور لسبیلہ میں43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…