جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

زکوةٰ کی کٹوتی بینک آج بند رہیں گے

datetime 3  اپریل‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) بینک کھاتوں سے زکو ة کٹوتی کیلئے بینکس آج ( پیر) کے روز بند رہیں گے ۔ ہر سال یکم رمضان المبارک کو بینکس کھاتہ داروں کے اکائونٹس سے زکوة کی کٹوتی کیلئے بند رہتے ہیں تاہم امسال یکم رمضان اتوار کے روز آنے کی وجہ سے بینکس پیر کے روز بند رہیں گے۔ بینکوں کا عملہ ڈیوٹی پر حاضر ہو کرکھاتوں سے زکوة کی کٹوتی کریں گا تاہم عوامی لین دین نہیںہوگا۔ہجری سال 43-1442 کے لیے زکو ةکا نصاب 88 ہزار 927 روپے مقرر کیا گیا ہے۔سیونگ، نفع نقصان شراکت اور دیگر بینک کھاتوں سے زکوة کی کٹوتی ہو گی ۔نصاب سے کم رقم والے بینک کھاتوں سے زکو ة کٹوتی نہیں کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…