جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

جہانگیر ترین گروپ کے بعد علیم خان گروپ نے بھی حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کر دیا

datetime 2  اپریل‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) علیم خان گروپ نے بھی وزیر اعلیٰ کیلئے متحدہ اپوزیشن کے امیدوار حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کر دیا۔حمزہ شہباز نے اپنے وفد کے ہمراہ تحریک انصاف کے ناراض رکن اسمبلی علیم خان اور ان کے ساتھی اراکین اسمبلی سے ملاقات کی۔حمزہ شہباز نے علیم خان سے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لئے تعاون کی درخواست کی جس پر علیم خان نے متحدہ اپوزیشن کے امیدوار حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کر دیا۔اس موقع پر عبدالعلیم خان، میاں خالد محمود، اشرف رند، علمدار قریشی، اویس دریشک،ہارون عمران گل، عائشہ چوہدری، خرم لغاری اور ساجدہ یوسف موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…