ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

آج آئین کو ذبح کر دیا گیا ، حمزہ شہباز غصے میں آگئے

datetime 3  اپریل‬‮  2022

آج آئین کو ذبح کر دیا گیا ، حمزہ شہباز غصے میں آگئے

لاہور( این این آئی) متحدہ اپوزیشن کے اراکین نے احتجاجاً کئی گھنٹے تک پنجاب اسمبلی میں موجود رہے اور پہلا روزہ بھی پنجاب اسمبلی میں افطار کیا ،اپوزیشن اراکین نے پنجاب اسمبلی کی لائٹیں، ائیر کنڈیشنڈ ،لفٹ اور پنکھے بند کرنے خلاف شدید احتجاج کیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سپیکرسردار دوست محمد مزاری کی… Continue 23reading آج آئین کو ذبح کر دیا گیا ، حمزہ شہباز غصے میں آگئے

عمران خان سمیت سازش میں ملوث کردار سنگین غداری کے مجرم، آرٹیکل 6 کا اطلاق ہونا چاہیے، نواز شریف کا مطالبہ

datetime 3  اپریل‬‮  2022

عمران خان سمیت سازش میں ملوث کردار سنگین غداری کے مجرم، آرٹیکل 6 کا اطلاق ہونا چاہیے، نواز شریف کا مطالبہ

لندن (این این آئی)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہاہے کہ اقتدار کی ہوس میں ڈوبے ہوئے جنونی شخص نے آئین کو پاؤں تلے روندا،اقتدار کی ہوس میں ڈوبے ہوئے جنونی شخص نے آج آئین کو پاؤں تلے روندا،اپنی انا کو ملک اور قوم پر مقدم رکھنے والے عمران خان… Continue 23reading عمران خان سمیت سازش میں ملوث کردار سنگین غداری کے مجرم، آرٹیکل 6 کا اطلاق ہونا چاہیے، نواز شریف کا مطالبہ

اس جرم پر اگر اس پاگل اور جنونی شخص کو سزا نہ دی گئی تو آج کے بعد اس ملک میں جنگل کا قانون چلے گا

datetime 3  اپریل‬‮  2022

اس جرم پر اگر اس پاگل اور جنونی شخص کو سزا نہ دی گئی تو آج کے بعد اس ملک میں جنگل کا قانون چلے گا

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اپنی کرسی کو بچانے کی خاطر آئین پاکستان کا حلیہ بگاڑنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جانی چاہیے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اس جرم پر اگر اس پاگل اور جنونی شخص کو سزا… Continue 23reading اس جرم پر اگر اس پاگل اور جنونی شخص کو سزا نہ دی گئی تو آج کے بعد اس ملک میں جنگل کا قانون چلے گا

عدالت کو اختیار نہیں ہے، فیصلہ عدالت نہیں عوام کریں گے، فواد چوہدری

datetime 3  اپریل‬‮  2022

عدالت کو اختیار نہیں ہے، فیصلہ عدالت نہیں عوام کریں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے وزیراعظم کے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر کہا ہے کہ عدالتوں کو یہ فیصلے نہیں کرنا چاہئیں، اس سے آپ تجاوز کر رہے ہوں گے۔فواد چوہدری نے سینیٹر فیصل جاوید کے ہمراہ سپریم کورٹ… Continue 23reading عدالت کو اختیار نہیں ہے، فیصلہ عدالت نہیں عوام کریں گے، فواد چوہدری

چوہدری شجاعت کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین بھی متحدہ اپوزیشن کو ووٹ ڈالنے آئے

datetime 3  اپریل‬‮  2022

چوہدری شجاعت کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین بھی متحدہ اپوزیشن کو ووٹ ڈالنے آئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کے بیٹے اور بشیر چیمہ کی شہباز شریف سے ملاقات کے دلچسپ مناظر سامنے آئے ہیں ۔ معروف صحافی حسن ایوب خان نے ٹویٹر پرکہا ہے کہ ’’آج کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز یہ ہے کہ طارق بشیر چیمہ اور چوہدری… Continue 23reading چوہدری شجاعت کے صاحبزادے چوہدری سالک حسین بھی متحدہ اپوزیشن کو ووٹ ڈالنے آئے

عمران خان ہارا نہیں ذلت اور رسوائی کے ساتھ بھاگا ہے، مولانا فضل الرحمان

datetime 3  اپریل‬‮  2022

عمران خان ہارا نہیں ذلت اور رسوائی کے ساتھ بھاگا ہے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان ہارا نہیں بلکہ انتہائی ذلت اور رسوائی کے ساتھ بھاگا ہے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد مسترد کئے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ… Continue 23reading عمران خان ہارا نہیں ذلت اور رسوائی کے ساتھ بھاگا ہے، مولانا فضل الرحمان

متحدہ اپوزیشن کا رات قومی اسمبلی میں گزارنے کا فیصلہ

datetime 3  اپریل‬‮  2022

متحدہ اپوزیشن کا رات قومی اسمبلی میں گزارنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ، این این آئی) متحدہ اپوزیشن نے رات قومی اسمبلی میں ہی گزارنے کا فیصلہ کیا ہے، مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جو جو آئین شکنی کے مرتکب ہوئے ہیں ان کیخلاف آرٹیکل چھ لگتا ہے۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جو آئین شکنی کے مرتکب… Continue 23reading متحدہ اپوزیشن کا رات قومی اسمبلی میں گزارنے کا فیصلہ

کوئی حکومتی ادارہ ماورائے آئین اقدام نہ کرے، چیف جسٹس آف پاکستان

datetime 3  اپریل‬‮  2022

کوئی حکومتی ادارہ ماورائے آئین اقدام نہ کرے، چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے موجودہ ملکی صورتحال پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ تمام ریاستی ادارے کوئی غیر قانونی اقدام نہ اٹھائیں جبکہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہاہے کہ ججز نے نوٹس لینے کا فیصلہ لیا، امن و امان کی صورتحال خراب… Continue 23reading کوئی حکومتی ادارہ ماورائے آئین اقدام نہ کرے، چیف جسٹس آف پاکستان

قاضی فائز عیسیٰ کا چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط، تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 3  اپریل‬‮  2022

قاضی فائز عیسیٰ کا چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط، تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے قومی اسمبلی کی صورتحال پر از خود نوٹس لے لیاہے اور چھٹی کے روز سپریم کورٹ کے دروازے کھو ل دیئے گئے ہیں ۔نجی ٹی وی جیوکے ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں پیدا ہونے والی صورتحال سےمتعلق جسٹس فائز عیسیٰ نے چیف… Continue 23reading قاضی فائز عیسیٰ کا چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط، تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں