جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی اراکین استعفے نہیں دینا چاہتے تھے دباؤ ڈالا گیا، سر دار ایاز صادق

datetime 17  اپریل‬‮  2022

پی ٹی آئی اراکین استعفے نہیں دینا چاہتے تھے دباؤ ڈالا گیا، سر دار ایاز صادق

اسلام آباد (این این آئی) سابق اسپیکر سر دار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اراکین استعفے نہیں دینا چاہتے تھے دباؤ ڈالا گیا۔ایوان میں جے یو آئی کے اسعد محمود کی تائید کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ یہ سچ ہے کہ پی ٹی آئی کے اراکین نے 2014 میں… Continue 23reading پی ٹی آئی اراکین استعفے نہیں دینا چاہتے تھے دباؤ ڈالا گیا، سر دار ایاز صادق

جتنا چاہے پھڑپھڑا لو،وزیر اعلی حمزہ شہباز انشااللہ، مریم نواز کا دعویٰ

datetime 17  اپریل‬‮  2022

جتنا چاہے پھڑپھڑا لو،وزیر اعلی حمزہ شہباز انشااللہ، مریم نواز کا دعویٰ

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ غنڈہ گردوں کے گروہ نے جس کا نام پی ٹی آئی ہے پنجاب میں اپنی شکست سامنے دیکھتے ہوئے پھر سے غنڈہ شروع کی ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جتنا چاہے پھڑپھڑا لو، پنجاب… Continue 23reading جتنا چاہے پھڑپھڑا لو،وزیر اعلی حمزہ شہباز انشااللہ، مریم نواز کا دعویٰ

توشہ خانہ اسکینڈل،الزام تو کوئی اچھا ڈھونڈ لو، فواد چوہدری کا احسن اقبال کو جواب

datetime 17  اپریل‬‮  2022

توشہ خانہ اسکینڈل،الزام تو کوئی اچھا ڈھونڈ لو، فواد چوہدری کا احسن اقبال کو جواب

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے توشہ خان اسکینڈل پر احسن اقبال کے ٹوئٹ پر کہا ہے کہ کوئی اچھا الزام ڈھونڈ لو ۔ لیگی رہنما احسن اقبال نے فواد چوہدری کے عمران خان کے توشہ خانے سے مہنگی جیولری بیچنے کے اعتراف کرتے خبر کا… Continue 23reading توشہ خانہ اسکینڈل،الزام تو کوئی اچھا ڈھونڈ لو، فواد چوہدری کا احسن اقبال کو جواب

اسرائیلی دہشت گردی، پابندیوں کے باوجود 50 ہزار نمازیوں کی قبلہ اول آمد

datetime 17  اپریل‬‮  2022

اسرائیلی دہشت گردی، پابندیوں کے باوجود 50 ہزار نمازیوں کی قبلہ اول آمد

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے کڑی پابندیوں اور جمعہ کے روز بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی کی کارروائیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصی میں نماز جمعہ ادا کی۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی پولیس نے بیت المقدس بالخصوص پرانے بیت المقدس میں… Continue 23reading اسرائیلی دہشت گردی، پابندیوں کے باوجود 50 ہزار نمازیوں کی قبلہ اول آمد

بلقیس عظیم خاتون تھیں ،دنیا کا بوجھ اپنے کاندھوں پر اٹھایا ،لوگوں کی مدد کا وسیلہ بنیں، حدیقہ کیانی

datetime 17  اپریل‬‮  2022

بلقیس عظیم خاتون تھیں ،دنیا کا بوجھ اپنے کاندھوں پر اٹھایا ،لوگوں کی مدد کا وسیلہ بنیں، حدیقہ کیانی

کراچی (این این آئی)نامور گلوکارہ و اب اداکاری کی دنیا میں نام بنانے والی حدیقہ کیانی نے سماجی کارکن بلقیس ایدھی کی وفات پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر دل سوز پیغامات جاری کیے جس میں اداکارہ نے بتایا کہ مجھے ’نادِ علی‘ دینے والی… Continue 23reading بلقیس عظیم خاتون تھیں ،دنیا کا بوجھ اپنے کاندھوں پر اٹھایا ،لوگوں کی مدد کا وسیلہ بنیں، حدیقہ کیانی

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار، باپ وزیراعظم ،بیٹا وزیراعلیٰ

datetime 17  اپریل‬‮  2022

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار، باپ وزیراعظم ،بیٹا وزیراعلیٰ

کراچی(این این آئی)پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ باپ بیٹا وزارت اعظمی اور وزارت اعلی کے منصب پر فائز ہوئے ہیں۔مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف پاکستان کے وزیراعظم جب کہ ان کے صاحبزادے پنجاب کے وزیراعلی منتخب ہوئے ہیں۔خیال رہے کہ پاکستان میں خاندانی سیاست کی ریت پرانی ہے۔… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار، باپ وزیراعظم ،بیٹا وزیراعلیٰ

عمران خان کو کبھی کسی کے سامنے جھکتے نہیں دیکھا،عمران خان یہ جنگ پاکستان کیلئے لڑرہا ہے، عمران اسماعیل

datetime 17  اپریل‬‮  2022

عمران خان کو کبھی کسی کے سامنے جھکتے نہیں دیکھا،عمران خان یہ جنگ پاکستان کیلئے لڑرہا ہے، عمران اسماعیل

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ عمران خان کے حکم پر اقوم متحدہ میں فلسطینیوں کا مقدمہ لڑا۔بلاول چلے تھے کراچی سے مہنگائی کیخلاف ابھی کابینہ نہیں بنی اور پرائسز بڑھی ہیں۔ہفتہ کی شب تحریک انصاف کے زیر اہتمام باغ جناح میں منعقدہ جلسہ سے سے خطاب… Continue 23reading عمران خان کو کبھی کسی کے سامنے جھکتے نہیں دیکھا،عمران خان یہ جنگ پاکستان کیلئے لڑرہا ہے، عمران اسماعیل

حکومت کی جانب سے عیدالفطر کے بعد ہفتے کی چھٹی بحال کیے جانے کا امکان

datetime 17  اپریل‬‮  2022

حکومت کی جانب سے عیدالفطر کے بعد ہفتے کی چھٹی بحال کیے جانے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)حکومت کی جانب سے عیدالفطر کے بعد ہفتے کی چھٹی بحال کیے جانے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی ہفتہ وار دو چھٹیاں کم کرکے ایک کردی گئی تھیں جس پر متعدد حلقوں کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور وزیراعظم… Continue 23reading حکومت کی جانب سے عیدالفطر کے بعد ہفتے کی چھٹی بحال کیے جانے کا امکان

شہباز گِل نے توشہ خانہ اسکینڈل کو ن لیگ کا شوشہ خانہ اسکینڈل قرار دیدیا

datetime 17  اپریل‬‮  2022

شہباز گِل نے توشہ خانہ اسکینڈل کو ن لیگ کا شوشہ خانہ اسکینڈل قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شہباز گِل نے توشہ خانہ اسکینڈل کو ن لیگ کا شوشہ خانہ اسکینڈل قرار دیا ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ یہ توشہ خانہ نہیں بلکہ ن کا شوشہ خانہ ہے۔شہباز گِل نے کہا کہ بات سادہ ہے کیا کوئی گفٹ چھپا کے… Continue 23reading شہباز گِل نے توشہ خانہ اسکینڈل کو ن لیگ کا شوشہ خانہ اسکینڈل قرار دیدیا