جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب اسمبلی میں تشدد، فیاض الحسن کی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 17  اپریل‬‮  2022

پنجاب اسمبلی میں تشدد، فیاض الحسن کی ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گزشتہ روز پنجاب مچھلی منڈی کی صورتحال پیش کرتی رہی جس کی متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئیں تاہم اس حوالے سے پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو پولیس اہلکاروں کو لات مارتے دیکھا جاسکا ہے، پی ٹی آئی کی خواتین… Continue 23reading پنجاب اسمبلی میں تشدد، فیاض الحسن کی ویڈیو سامنے آگئی

حمزہ شہباز سے حلف لینے کا معاملہ ، گورنر پنجاب عمر سرفرازچیمہ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 17  اپریل‬‮  2022

حمزہ شہباز سے حلف لینے کا معاملہ ، گورنر پنجاب عمر سرفرازچیمہ نے بڑا اعلان کردیا

لاہور(آئی این پی، این این آئی ) گورنر پنجاب نے نئے وزیراعلیٰ پنجاب سے حلف لینے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا،گورنر پنجاب آئینی ماہرین سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے۔اتوار کو لاہور میں گورنر ہائو س میں وزیراعلیٰ پنجاب کے حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق گورنر پنجاب نے نئے… Continue 23reading حمزہ شہباز سے حلف لینے کا معاملہ ، گورنر پنجاب عمر سرفرازچیمہ نے بڑا اعلان کردیا

یورپی ملک میں قران پاک کی بے حرمتی کی کوشش ، ہنگامے پھوٹ پڑے، کئی افراد زخمی

datetime 17  اپریل‬‮  2022

یورپی ملک میں قران پاک کی بے حرمتی کی کوشش ، ہنگامے پھوٹ پڑے، کئی افراد زخمی

سٹاک ہوم (آئی این پی ) یورپی ملک سوئیڈن میں قران پا ک کی بے حرمتی کی کوششکے بعد مسلمانوں اور انتہا پسندوں کے درمیان ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں ،جھڑپوں میں کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ان جھڑپوں کا آغاز انتہا پسندوں کی جانب سے نعوذ بااللہ قرآن پاک کی بے حرمتی کے بعد ہوا… Continue 23reading یورپی ملک میں قران پاک کی بے حرمتی کی کوشش ، ہنگامے پھوٹ پڑے، کئی افراد زخمی

پرویز الٰہی کی کامیابی کیلئے گورنرہاؤس میں چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کودھمکیاں دئیے جانے کاانکشاف

datetime 17  اپریل‬‮  2022

پرویز الٰہی کی کامیابی کیلئے گورنرہاؤس میں چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کودھمکیاں دئیے جانے کاانکشاف

لاہور( آن لائن )چوہدری پرویز الہٰی کو جتوانے کے لئے گورنرہاؤس پنجاب میں پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے چیف سیکرٹری اور آئی جی کو انتخابات میں پرویز الہی کو جتوانے کے لئے دباو ڈ النے کا انکشاف ہوا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی کو جتوانے کے لئے چیف سیکرٹری… Continue 23reading پرویز الٰہی کی کامیابی کیلئے گورنرہاؤس میں چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کودھمکیاں دئیے جانے کاانکشاف

پرویز الٰہی کا یہ کیسا بازو ٹوٹا تھا جو دو منٹ میں جڑ گیا؟ سوالات اٹھ گئے

datetime 17  اپریل‬‮  2022

پرویز الٰہی کا یہ کیسا بازو ٹوٹا تھا جو دو منٹ میں جڑ گیا؟ سوالات اٹھ گئے

اسلام آباد ( آن لائن )مسلم لیگ ن پنجاب کے رہنما رانا مشہود نے پرویز الہٰی پر تشدد کی تردیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کیسا بازو ٹوٹا تھا جو دو منٹ میں جڑ گیا۔ پنجاب اسمبلی میں جو ہوا وہ جمہوریت کے لیے بدترین دھبہ ہے، کل پرویز الہٰی اور پی ٹی آئی کا… Continue 23reading پرویز الٰہی کا یہ کیسا بازو ٹوٹا تھا جو دو منٹ میں جڑ گیا؟ سوالات اٹھ گئے

عمران خان کی جانب سے چارٹر طیارہ استعمال کرنے پر احسن اقبال کی پبلک کمپنی پر کڑی تنقید

datetime 17  اپریل‬‮  2022

عمران خان کی جانب سے چارٹر طیارہ استعمال کرنے پر احسن اقبال کی پبلک کمپنی پر کڑی تنقید

اسلام آباد، کراچی ( آن لائن ،ا ین این آئی)عمران خان کی جانب سے کراچی جلسے میں شرکت کے لیے پبلک کمپنی کا چارٹر طیارہ استعمال کرنے پر مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ روز عمران خان کراچی جلسے میں شرکت کے لیے چارٹر طیارے کے ذریعے… Continue 23reading عمران خان کی جانب سے چارٹر طیارہ استعمال کرنے پر احسن اقبال کی پبلک کمپنی پر کڑی تنقید

تحریکِ عدم اعتماد کے دوران پاکستانیوں کی اکثریت کی فوج کے کردار کی تعریف

datetime 17  اپریل‬‮  2022

تحریکِ عدم اعتماد کے دوران پاکستانیوں کی اکثریت کی فوج کے کردار کی تعریف

اسلام آباد (این این آئی)تحریک عدم اعتماد کے دوران پاک فوج کے کردار کو پاکستانیوں کی اکثریت نے سراہا اور سیاسی کشمکش کے ماحول میں ادارے کو سب سے زیادہ غیر جانبدار قرار دیا۔اپسوس پاکستان نے عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے۔ سروے میں 47 فیصد پاکستانی تحریک عدم اعتماد کے… Continue 23reading تحریکِ عدم اعتماد کے دوران پاکستانیوں کی اکثریت کی فوج کے کردار کی تعریف

پاکستان کا کل سرکاری قرضہ 42 ہزارارب روپے سے تجاوز کرگیا

datetime 17  اپریل‬‮  2022

پاکستان کا کل سرکاری قرضہ 42 ہزارارب روپے سے تجاوز کرگیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان کا کل سرکاری قرضہ 42 ہزارارب روپے سے تجاوز کرگیا،قرضوں کا حجم جی ڈی پی کا 55فیصد،بیرونی قرضہ 16ہزار ارب،غیر ترقیاتی اخراجات گھٹانے ،برآمدات میں اضافہ، درآمدات میں کمی کی اشد ضرورت۔ویلتھ پاک کی رپورٹ کے مطابق دسمبر 2021 تک پاکستان کا کل سرکاری قرضہ 42,745 ارب روپے تھا… Continue 23reading پاکستان کا کل سرکاری قرضہ 42 ہزارارب روپے سے تجاوز کرگیا

دنیا کا سب سے مہنگا ترین تربوز ، قیمت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 17  اپریل‬‮  2022

دنیا کا سب سے مہنگا ترین تربوز ، قیمت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

ٹوکیو(این این آئی)دنیا بھر میں تربوز کی لگ بھگ 1200 اقسام ہیں اور ان میں سب سے مہنگا ترین تربوز جاپان میں پایا جاتا ہے جسے ڈینسیوک تربوز کہا جاتا ہے۔وجہ یہ ہے کہ جاپان میں بعض اشیا کو امرا کی مرغوب غذا کا درجہ حاصل ہے جن میں وھیل کا گوشت، سوشی اور دیگر… Continue 23reading دنیا کا سب سے مہنگا ترین تربوز ، قیمت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے