(ن) لیگ کے حامیوں کا لندن میں جمائما کے گھر کے باہر عمران خان کے خلاف مظاہرہ
لندن (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے حامیوں نے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کیا۔سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی وڈیوز میں (ن) لیگ کے حامیوں کو جھنڈے لہراتے ہوئے، بینرز اور پلے کارڈز اٹھائے ہوئے دیکھا جا سکتا… Continue 23reading (ن) لیگ کے حامیوں کا لندن میں جمائما کے گھر کے باہر عمران خان کے خلاف مظاہرہ