گورنرپنجاب کیلئے پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم احمد محمود کا نام طے کر لیا گیا
لاہور( این این آئی)پنجاب کے نئے گورنر کیلئے پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم احمد محمود کا نام طے کر لیا گیا ۔ مخدوم احمد محمود اس سے پہلے بھی گورنر پنجاب کے عہدے پر فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔چند روز قبل (ن)لیگ نے پیپلزپارٹی کی جانب سے دئیے گئے مخدوم احمد محمود کے نام پر… Continue 23reading گورنرپنجاب کیلئے پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم احمد محمود کا نام طے کر لیا گیا