جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہبازشریف کا بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو خط

datetime 17  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آبا د(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان انڈیا کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے، مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل چاہتے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہبازشریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو جوابی خط لکھا ہے ۔خط کے متن میں کہاگیا ہے پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل چاہتا ہے۔پاکستان انڈیا کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے ۔ذرائع کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستانی ہم منصب کو مبارکباد کا خط لکھا تھا۔ بھارتی وزیراعظم نے خط میں پاکستان سے تعمیری تعلقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…