جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن مسترد کردیا

datetime 17  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد ( آن لائن )سابق وزیر اعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن مسترد کردیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں جو کچھ ہوا وہ قابل مذمت اور تمام جمہوری اصولوں اور آئینی دفعات کے خلاف تھا ‘ انتخابات کے انعقاد میں کوئی بھی صدارت پر نہیں تھا ، یہ تمام اصولوں کی سراسر خلاف ورزی ہے ، ہم اس شرمناک مافیا کے زیر قبضہ انتخابات کو مسترد کرتے ہیں۔علاوہ ازیں سابق وزیراعظم نے کہا کہ امریکہ نے کرپٹ سیاسی مافیا کی مدد سے حکومت تبدیلی کی سازش رچائی ، ہماری جنگ جمہوریت اور پاکستان کی خودمختاری کے لیے ہے ،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…