حمزہ شہبازکے وزیراعلیٰ بننے پر پہلا بڑا استعفیٰ آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)حمزہ شہبازکے وزیراعلیٰ بننے پر حکومتی صفوں میں اہم شخصیت نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ پنجاب بنتے ہی ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فورکے مطابق احمد اویس جلد اپنا استعفیٰ گورنر پنجاب کو ارسال… Continue 23reading حمزہ شہبازکے وزیراعلیٰ بننے پر پہلا بڑا استعفیٰ آگیا