جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کے طیارے کے استعمال پرکمپنی پر تنقید عمر ایوب نے احسن اقبال کو سخت جواب دیدیا

datetime 17  اپریل‬‮  2022

عمران خان کے طیارے کے استعمال پرکمپنی پر تنقید عمر ایوب نے احسن اقبال کو سخت جواب دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے عمران خان کی جانب سے پبلک کمپنی کا چارٹر طیارہ استعمال کر نے پر مسلم لیگ (ن )کے رہنما احسن اقبال کو جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ یہ فیصلہ ایک کمپنی کو کر ناہے کہ وہ آمدنی کے لیے اپنے اثاثے (ہوائی جہاز)… Continue 23reading عمران خان کے طیارے کے استعمال پرکمپنی پر تنقید عمر ایوب نے احسن اقبال کو سخت جواب دیدیا

تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی

datetime 17  اپریل‬‮  2022

تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ بالائی سندھ میں شدید گرم رہے گا ۔ تاہم شام/رات کے اوقات میں شمال مغربی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکا ن ظاہر کیا گیا ہے ۔ محکمہ… Continue 23reading تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی

اولمپیئن مصطفیٰ علی کے اندھے قتل کا ڈراپ سین، سگا چچا قاتل نکلا

datetime 17  اپریل‬‮  2022

اولمپیئن مصطفیٰ علی کے اندھے قتل کا ڈراپ سین، سگا چچا قاتل نکلا

راولپنڈی(این این آئی)اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے تیراک مصطفی علی کے قتل کا تین ماہ بعد ڈراپ سین ہوگیا، پولیس نے تین ماہ بعد قتل میں ملوث سگے چچا کو گرفتار کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق راولپنڈی پولیس نے اولمپیئن تیراک مصطفی علی کے اندھے قتل کا سراغ تین ماہ بعد لگا لیا، تیراک… Continue 23reading اولمپیئن مصطفیٰ علی کے اندھے قتل کا ڈراپ سین، سگا چچا قاتل نکلا

حکومت نے سوشل میڈیا پر پابندی لگانے کا اشارہ دیدیا

datetime 17  اپریل‬‮  2022

حکومت نے سوشل میڈیا پر پابندی لگانے کا اشارہ دیدیا

اسلام آباد ، لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)نئی حکومت نے مبینہ طور پر ملک میں تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر یکسر پابندی عائد کرنے پر غور شروع کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ملک کے سینئر صحافیوں کے ساتھ ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے انہیں یقین دہانی کرائی کہ مسلم لیگ… Continue 23reading حکومت نے سوشل میڈیا پر پابندی لگانے کا اشارہ دیدیا

حکومت کے خاتمے کی کال آنے والی ہے، عمران خان کے اعلان کا انتظار کرو، فواد چوہدری نے خبردار کر دیا

datetime 17  اپریل‬‮  2022

حکومت کے خاتمے کی کال آنے والی ہے، عمران خان کے اعلان کا انتظار کرو، فواد چوہدری نے خبردار کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس حکومت کے خاتمے کی کال آنے والی ہے تیار رہو اور عمران خان کے اعلان کا انتظار کرو۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ پشاور… Continue 23reading حکومت کے خاتمے کی کال آنے والی ہے، عمران خان کے اعلان کا انتظار کرو، فواد چوہدری نے خبردار کر دیا

کل عمران خان نے ”اینگروکمپنی ”کا طیارہ استعمال کیا احسن اقبال پبلک کمپنی پر چڑھ دوڑے

datetime 17  اپریل‬‮  2022

کل عمران خان نے ”اینگروکمپنی ”کا طیارہ استعمال کیا احسن اقبال پبلک کمپنی پر چڑھ دوڑے

اسلام آباد، کراچی ( آن لائن ،ا ین این آئی)عمران خان کی جانب سے کراچی جلسے میں شرکت کے لیے پبلک کمپنی کا چارٹر طیارہ استعمال کرنے پر مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ روز عمران خان کراچی جلسے میں شرکت کے لیے چارٹر طیارے کے ذریعے… Continue 23reading کل عمران خان نے ”اینگروکمپنی ”کا طیارہ استعمال کیا احسن اقبال پبلک کمپنی پر چڑھ دوڑے

آزاد کشمیر کا نیا وزیر اعظم کون ہوگا؟ تحریک انصاف کا اہم فیصلہ

datetime 17  اپریل‬‮  2022

آزاد کشمیر کا نیا وزیر اعظم کون ہوگا؟ تحریک انصاف کا اہم فیصلہ

مظفر آباد (آن لائن/مانیٹرنگ ڈیسک )صدر آزاد جموں و کشمیر نے قانون ساز اسمبلی کے قائد کے انتخاب کے لیے اجلاس آج صبح ساڑھے 10 بجے طلب کر لیا ۔ذرائع کے مطابق اسپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری انوار الحق وزارت عظمیٰ کا انتخابی عمل مکمل کرائیں گے۔ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں… Continue 23reading آزاد کشمیر کا نیا وزیر اعظم کون ہوگا؟ تحریک انصاف کا اہم فیصلہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات بحال کرنے کا فیصلہ

datetime 17  اپریل‬‮  2022

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات بحال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) کے حکام کے درمیان مذاکرات بحال کرنیکا فیصلہ ہوگیا ،واشنگٹن میں نئی حکومت کے حکام سے مذاکرات کل پیر کوشروع ہوں گے خاسلام آباد سے اہم حکومتی شخصیات مذاکرات میں ورچوئل حصہ لیں گی،مذاکرات میں آئی ایم ایف پروگرام بحال ہونے… Continue 23reading پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات بحال کرنے کا فیصلہ

ڈپٹی سپیکر دوست مزاری پر تشدد کا مقدمہ درج، پرویز الٰہی کو مقدمے کے اندراج سے انکار ،وجہ سامنے آ گئی

datetime 17  اپریل‬‮  2022

ڈپٹی سپیکر دوست مزاری پر تشدد کا مقدمہ درج، پرویز الٰہی کو مقدمے کے اندراج سے انکار ،وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن)پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر پر تشدد اور ہنگامہ آرائی کا مقدمہ تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں درج کر دیا گیا۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری پر تشدد اور اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج کر دیا گیا، جس میں اقدام… Continue 23reading ڈپٹی سپیکر دوست مزاری پر تشدد کا مقدمہ درج، پرویز الٰہی کو مقدمے کے اندراج سے انکار ،وجہ سامنے آ گئی